آؤ شاعری سیکھیں:

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
بندہ ناحیز ایم راقم غرض گزار ہے جیسا کہ آپ احباب کو معلوم ہوگا کچھ عرصہ قبل اسی فورم پہ "آؤ شاعری سیکھیں" کے نام۔سے شروع تھا لیکن کچھ عرصہ کے نہیں ہورہا ۔ لیکن موصوف مولانا داؤد صاحب نے کہا کہ کیوں نہ اس فورم پہ شاعری سیکھیں کا ایک عدد دھاگہ ہونا چاہیے اور کورس کروانے کے لیے مجھ ناچیز کو طلب کیا جاۓ میں خود کو اس قابل تو نہیں سمجھتا لیکن سوچا اگر میرے اندر کچھ ایسی صلاحیت ہے جس سے کسی کو کچھ فائدہ ہوگا تو میرے لیے ذخیرہ آخرت ہو گا۔ تاکہ جو بھی سیھکے گا اور نعت نبی شان صحابہ حمد خدا پہ لکھے گا تو ضرور بہ ضرور اس میں میرا بھی حصہ ہوگا جو آخرت کے لیے مجھے نفع بخش ہوگا۔ اسی سلسلے میں موصوف داؤد صاحب نے " آؤ شاعری سیکھیں" کے نام سے ایک دھاگہ مقرر کیا ہے جس میں ہم عروض کے کچھ اہم اسباق سیکھیں گے اب آپ حیران تو ہورہے ہوں گے کہ مضمون شاعری کا ہےاور سیکھا عروض رہے ہیں تو سمجھیے عروض اور شاعری کا آپس میں "چولی دامن" کا ساتھ ہے کیوں کہ ہر انسان شاعر ہی ہوتا ہے ۔ کیوں کہ شاعری کے اوصاف ہر ایک کے اندر موجود ہوتے ہیں لیکن بندہ اس کا اظہار نہیں کرسکتا کیوں کہ اس کے پاس اظہار کرنے کے لیے وہ علم نہیں ہوتا جس کے سانچے میں وہ اپنا اظہار ،کردار اور گفتار کو عروض کے سانچے میں ڈھال سکے اور عروض کی سمجھ تب آئے گی جب اس کو سمجھا جاۓ گا جیسے میں آپ کے سامنے ایک وزن رکھتا ہوں۔
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن۔
اب میں آپ سے پوچھوں یہ کیا ہے تو آپ نظروں سے دیکھیں گے بھئ یہ کون سی بلائیں ہیں کیوں کہ کوئی بھی علم جب سمجھ کہ پڑھا جاۓ تو اس کا ہر ہر لفظ گوہر کی مانند لگتا ہے اور اس کی ہر ہر بات مشک و عنبر سے لکھی ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔ امید ہے آپ سب احباب میرے ساتھ بھر پور تعاون فرمائیں گے ۔ آخری بات جو جو احباب یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم اس پوسٹ کے آخر میں اس پوسٹ کا اظہار خیال کریں تاکہ آپ کی جستجو اور تشنگی کو زیر بحث لایا جاسکے ۔

ایم راقم
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں آپ کا مشکوروممنون ہوں کہ آپ نے بندہ ناچیز کی گزارش کو شرف قبولیت سے نوازا اور اس دھاگہ کا آغاز کیا۔
ان شاءاللہ استفادہ کی بھرپور کوشش کی جائے گی
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور شرف قبولیت سے نوازے
 
محترم یہ آپ ہی کی محبت ہے وگرنہ ہم اس قابل ہی نہیں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم۔ کون کون۔سے احباب ہیں۔جو یہ کورس کرنا چاہتے ہیں اپنی حاضری لگوائیں تاکہ اس کورس کو کر کے ہم شعر کو وزن پہ لکھ سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں۔آپ کی حاضری سے معلوم ہوگا کہ آپ کو کتنی جستجو ہے اس علم کی
 
فاطمہ طاہرہ

حاضری لگا دی جائے۔
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم۔ کون کون۔سے احباب ہیں۔جو یہ کورس کرنا چاہتے ہیں اپنی حاضری لگوائیں تاکہ اس کورس کو کر کے ہم شعر کو وزن پہ لکھ سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں۔آپ کی حاضری سے معلوم ہوگا کہ آپ کو کتنی جستجو ہے اس علم کی
یہ تو بہت ہی زیادہ مشکل کورس لگ رہا ہے۔
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
مجھ سے تو یہ پڑھا بھی نہیں جا رہا۔ مطلب تو دور کی بات۔
مگر مجھے اس انٹرسٹ ہے۔ حاضری نوٹ کر لیں سر۔
 
سید جواد حیدر شاہ

یہ بندہ ناچیز بھی حاضر ہے۔حاضر جناب!
 
مریم بی بی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم۔ کون کون۔سے احباب ہیں۔جو یہ کورس کرنا چاہتے ہیں اپنی حاضری لگوائیں تاکہ اس کورس کو کر کے ہم شعر کو وزن پہ لکھ سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں۔آپ کی حاضری سے معلوم ہوگا کہ آپ کو کتنی جستجو ہے اس علم کی
میں بھی۔
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
یہ تو بہت ہی زیادہ مشکل کورس لگ رہا ہے۔
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
مجھ سے تو یہ پڑھا بھی نہیں جا رہا۔ مطلب تو دور کی بات۔
مگر مجھے اس انٹرسٹ ہے۔ حاضری نوٹ کر لیں سر۔
مشکل کچھ بھی نہیں ان شاءاللہ آپ کو پہلے ہی سبق میں سب معلوم ہوجاۓ گا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی خوشی ہوئی اور پھر سے ایک امید جاگنے لگی کہ شاعری سیکھوں اور اپنے ہی گھر الغزالی میں استاد کا مہیا ہونا باعث مسرت ہے۔
انسان جو تخیلات کی فیکٹری ہے اس چھوٹے سے ذہن میں بہت سارے خواب ،امیدیں، خواہشات انسان کے اندر جھلملانے لگتے ہیں جسے لفظوں میں پرونے کی تمنا ہوتی ہے
آپ نے بجافرمایا کہ ہر انسان میں ایک شاعر چھپا ہوتا ہے بس لفظوں کی ترتیب کوئی سکھانے والا ہو۔

مشکور و ممنون ہیں اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ خوب آگے بڑھے گا ۔ اور جو دعائیں اور ثواب آپ بٹور رہے ہیں اس میں ہمارا بھی حصہ رکھنا۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
بہت شکر گزار ہوں جی
 
Top