جو سبق ہو اسی موضوع پر انتخاب سخن شروع کردیں
ف فاطمہ زہرا وفقہ اللہ رکن جولائی 3, 2022 #42 بالکل مولانا صاحب یہ بہت اچھی تجویز ہے۔مگر موضوع آسان ہونا چاہیے۔ Last edited: جولائی 3, 2022
م محمدشعیب وفقہ اللہ رکن جولائی 3, 2022 #43 یہ ایک آسان حل ہے مشق ہی انتخاب سخن کا موضوع بن جائے فیصلہ سلطان کی عدالت کرے گی
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی جولائی 4, 2022 #44 اب اس لڑی سے شفٹ ہو جائیں اگلی لڑی میں سب کے لیے آسان موضوع ہے اب