سویاں:

Junaid Ul Hassan

وفقہ اللہ
رکن
بحث و مباحثے سے کام نہیں چلے گا اگر عید کو سویاں بھیجنی ہیں تو ٹھیک وگرنہ کوئی ضرورت نہیں:cool:
جی بلکل آپ نے ضرور بھیجنی ہیں مجھے اور آپ ہاتھ کا تو ذائقہ ہی الگ ہے اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے اس دفع دیگ پکا لیجیے گا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہمیں مت یاد کرو تو یہی ہوگا نہ
بنائیں بھی خود تھیں اور خود ہی کو نصیب نہ ہوئیں
چلو آئندہ جب بھی "سویاں" کا پروگرام بنے گا بطور "سویاں" گارڈ کے تمہیں اطلاع کردوں گا
"سویاں" کو لوگوں سے بچانا ہے مجھ سے نہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت ان سے میرا چلتا ہے ابھی انہی کے پاس جانے لگا ہوں
محترم آپ جس دھاگہ میں بات کریں گے وہاں بات صرف موضوع کے مناسبت سے ہی رہے گی
گپ شپ کرنی ہوتو اس کے لیے الگ دھاگہ موجود ہے وہاں کرلیا کریں۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آج "سویاں" سے یاد آیا ہمیں کسی نے عیدالفطر پھر "پھیونیاں" گفٹ کی تھیں۔مجھ سمیت تمام گھر والے بھول گئے تھے
آج جب سویاں کا ذکر آیا تو مجھے یاد آئیں ، گھر میں کچھ کام ہورہا تھا گھر کوئی تھا نہیں ابھی بھوک لگی تو ہم نے تناول فرمانا شروع کردیں
شکریہ آپ کا۔
یہ ایک اتفاق ہے کہ رات کو مجھے بھی اللہ نے نصیب فرمائی پھیونیاں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بھوک شدید تھی گھر کوئی تھا نہیں باہر سے کھانا لینا نہیں چاہتے تھے ، آپ کی تحریر پڑھتے ہوئے خیال آن وارد ہوا
جب گرم دودھ میں ڈالیں تو علم ہوا کہ دیسی گھی سے تیار شدہ ہیں،جب دیسی گھی کی خوشبو قریب موجود کام کرنے والوں کی ناک مبارک سے ٹکرائی بس پھر کیا تھا ہم وہیں کے وہیں بیٹھے ہیں
ویسے کھاتے وقت نیپکن ضرور استعمال کیا ہوگا
 
Top