کریلے اور کرنل صاحب

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کریلے اور نوکری...
کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران ، صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا
"کہ آج میس میں کیا پکا ہے "

صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"
کرنل صاحب ! واہ آج بہت اچھی سبزی پکی ہے
"مجھے بہت پسند ہے "

صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے ، میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"

کرنل صاحب گھر گئے تو وہاں بھی کریلے پکے تھے
الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گئے۔

اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گئے تو پوچھا !"کیا پکایا ہے"؟
تو صوبیدار میجر صاحب جوش سے بولے "سر کریلے پکے ہیں"۔

کرنل صاحب کو غصہ آگیا, کہنے لگے "یہ سبزی آج پھر پکاٸی ہوٸی ہے"

صوبیدار میجر صاحب بولے "سر اللّٰہ سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا بھی اچھی نہیں لگتی"

کرنل صاحب حیران ہوکر بولے"صاحب اس دن تو اپ کہہ رہے تھے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں"

صوبیدار میجر نے کٙس کر سلیوٹ کیا اور بولے"سر ہم نے نوکری آپ کے ساتھ کرنی ہے کریلوں کے ساتھ نہیں"
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ کو کیسے پتہ لگا کہ
نہ کریلے نہ پھیونیاں بلکہ ہم کھارہے ہیں مٹھائیاں
ظاہر کے کوئی حج پر جانے کی خوشی میں
کوئی مسجد بن جانے کی خوشی میں
کوئی ظالم کو کئے ظلم کی سزا دلوانے کی خوشی میں
کوئی رشتہ پکا ہونے کی خوشی میں
کوئی کسی اور خوشی میں
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ظاہر کے کوئی حج پر جانے کی خوشی میں
کوئی مسجد بن جانے کی خوشی میں
کوئی ظالم کو کئے ظلم کی سزا دلوانے کی خوشی میں
کوئی رشتہ پکا ہونے کی خوشی میں
کوئی کسی اور خوشی میں
اتنی ساری خوشیاں اور مٹھائیاں اکیلے اکیلے
 
Top