مشورہ

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم تمام ممبران الغزالی کو محبت بھرے سلام کے بعد ایک عدد مشورہ پیش خدمت ہے جس کی نہ تو کوئی فیس ہے اور نہ ہی کوئی ٹریٹمنٹ بلکہ عام و خاص کو اس مشورے کی بے حد ضرورت ہے وہ مشورہ یہ ہے کہ عید کے دنوں اور عید کے بعد والے دنوں میں قربانی کا گوشت کیسے جی بھر کے ٹھونسا جاۓ اس کے بارے میں جو احباب راۓ کا اظہار کرتے ہیں ضرور منظر عام پہ لایا جاۓ۔

از۔ شرارتی بچہ۔(ایم راقم)
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔شرارتی بڈھا اوہ سوری بچہ کھانے کا سوچ رہا ہے
میں سمجھی کہ آپ یہ مشورہ دیں گے کہ عید اور قربانی کے حوالے سے پوسٹ کرنی ہیں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
ہم پیٹو بن گئے تو سارے گھر کا کھانا ہم ہضم کر جائیں گے اور ڈکار تک نہیں لینگے
اس لیے مناسب یہی ہے ہمیں پیتو بننے کا مفت مشورہ عنایت مت کیجئے
 
Top