سچے موتی!

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ کے اندراگرکچھ بھی کمال ہے تواپنی بداخلاقیوں سے اپنے فیض کوروکنے کی کوشش نہ کریں ،کوئی درخت اپنی خوشبونہیں سونگھتا،کوئی درخت اپنے پھل کونہیں کھاتا،کوئی شجراپنے سایہ کا محتاج نہیں ہے ۔ (مفتی ناصر الدین مظاہری)
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جب کسی کے لیے آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہوتو اس کو بار بار اپنی موجودگی کا شدت سے احساس دلانا بے معنی ہوتا ہے۔ رابطے اتنےہی رکھنے چاہیے جو تکلیف نہ دیں۔
جس کے نزدیک آپ کی اہمیت نہ ہو ، تو آپ اسے اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی کوشش کریں تو یہ فضول کام ہے
 
Top