سچے موتی!

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
صاحب دل کون ہوتا ہے اور صاحب دماغ کون ہوتا ہے؟ کیسے جانیں کہ یہ عمل دل والا اور یہ دماغ والا؟ تو آسان بات ہے جب آپ کسی سے کچھ لینا چاہیں تو یہ دماغ کا عمل اور جب کچھ دینا چاہیں تو یہ دل کا عمل۔(واصف علی واصف)
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
تم دنیا پر فخر کرتے ہو؟
جس کا بہترین مشروب شہد "مکھی کا تھوک"
جس کا بہترین لباس ریشم "کیڑے کا تھوک"
مجھے اس دنیا سے کیا لینا؟
جس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے۔(شیخ سعدی)
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
زندگی کے کڑوے سچ
ماں باپ کے سوا کوئی وفادار نہیں ہوتا۔
غریب کا کوئی دوست نہیں ہوتا۔
عزت صرف پیسے کی ہوتی ہے انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی۔
انسان جس شخص کے لیے دل سے مخلص ہو وہی شخص دھوکہ دیتا ہے۔
 
Top