مگس کوباغ میں نہ جانے دو . نہ حق خون پروانے کا ہو گگا

نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
دوستو بات دراصل یہ ہے کہ شہد کی مکھی باغ میں جائے گی تو پھولوں کا رس چوسے گی پھر چھتے میں شہد بنائے گی اور پھر اس چھتے کی موم سے موم بتی تیار ہو گی اور وہ موم بتی سیل ہو گی اور پھر اس موم بتی کو جلایا جائے گا اور جب موم بتی جلے گی تو اس پر پروانہ آئے گا اور جل کر راکھ ہو جائے گا ۔۔۔۔ اس لیے اگر شہد کی مکھی کو باغ میں جانے سے روک دیا جائے تو نہ چھتہ بنے گا ، نہ موم بتی بنے گی اور نہ ہی بیچارے پروانے کا خون ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے کہتے ہیں کہ

مگس کو باغ میں نہ جانے دو
نہ حق خون پروانہ ہو گا
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ نبیل بھائ . . . بہت خوب تشریح کی ہے . . .

میں نے جب اس شعر کو پہلی دفعہ سنا تھا تو سمجھ میں ہی نہ آ سکا . . . ہمارے ایک محترم پروفیسر صاحب نے جب اس کی تشریح کی تب دماغ کی بتی جل گئی . . .'@^@|||'@^@||| . . کہ شاعر نے کیا پتہ کی بات بتائی ہے . . .

اور . . . . جہاں تک میرے علم میں ہے . . یہ شعر غالبا" کچھ اس طرح سے ہے :

مگس کو باغ میں جا نے نہ دینا
کہ نا حق خون پروانہ کا ہو گا .​

اگر میں غلط ہوں تو تصحیح کیجیئے گا .

جزا ک اللہ
 

نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
خوب پہچانا احمد قاسمی صاحب
نہ ہو گا بانس . نہ بجے گی بانسری

جناب نہ آپ غلط ہیں اور نہ میں غلط ہوں . کیونکہ جیسے آپ نے پڑھا لکھ دیا اور جیسے میں نے پڑھا لکھ دیا اب شاعر نے کیا لکھا اس کی تحقیق باقی ہے
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
nabeelkhan نے کہا ہے:
خوب پہچانا احمد قاسمی صاحب
نہ ہو گا بانس . نہ بجے گی بانسری

جناب نہ آپ غلط ہیں اور نہ میں غلط ہوں . کیونکہ جیسے آپ نے پڑھا لکھ دیا اور جیسے میں نے پڑھا لکھ دیا اب شاعر نے کیا لکھا اس کی تحقیق باقی ہے


[]==[][]==[][]==[][]==[] ................ اب شاعر کو کون ڈھونڈے گا ^o^||3 ^o^||3
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
میں



۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔































۔





























۔
تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔





ڈھونڈ سکتا
 

نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
نور بھائی آپ فکر نہ کریں میں نے چچا فجے کی ڈیوٹی لگادی ہے وہ جلد تلاش کر لے گا
کیونکہ وہ ایسے کاموں کا ماہر ہے َ

سیفی بھائی آپ اتنا




نا

























ڈھونڈیں جی

تھک جائیں گئے
اس کام کے لیے چچا فجا کافی ہے
وہ ڈھونڈ نکالے گا
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیفی خان نے کہا ہے:
میں



۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔































۔





























۔
تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔





ڈھونڈ سکتا
آپ نے ڈھونڈنے کی اتنی لمبی کوشش تو کرلی، شاید ملے نہیں۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
میرے خیال میں صحیح شعر جو نور بھائی نے بتایا ہے وہی ہے...
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
گنگناتے ہوئے بھی یہ وزن بنتا ہے.
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
میرے خیال میں صحیح شعر جو نور بھائی نے بتایا ہے وہی ہے...
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
گنگناتے ہوئے بھی یہ وزن بنتا ہے.

نھی نہ ہی نبیل بھائ نے نا ہی نور بھائ نے اپ نے ٹھیک لکھا نور بھائ نے تو پروانا لکھا تھا :-(||> اپ نے پروانے لکھ دیا :->~~ یہ ہے راءٹ جواب



اعجازالحسینی نے کہا ہے:
اب یہ کام کون کرے گا بھائی لوگو


ہمممممم اب یہ کام بھی سیما بہن کر دیتی ہے نو پروبلم بھائ لوگ []==[]

عطا ء الحق قاسمی '@^@|||
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا
o|^_^|o
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
سیما نے کہا ہے:
پیامبر نے کہا ہے:
میرے خیال میں صحیح شعر جو نور بھائی نے بتایا ہے وہی ہے...
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
گنگناتے ہوئے بھی یہ وزن بنتا ہے.

نھی نہ ہی نبیل بھائ نے نا ہی نور بھائ نے اپ نے ٹھیک لکھا نور بھائ نے تو پروانا لکھا تھا :-(||> اپ نے پروانے لکھ دیا :->~~ یہ ہے راءٹ جواب



اعجازالحسینی نے کہا ہے:
اب یہ کام کون کرے گا بھائی لوگو


ہمممممم اب یہ کام بھی سیما بہن کر دیتی ہے نو پروبلم بھائ لوگ []==[]

عطا ء الحق قاسمی '@^@|||
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا
o|^_^|o




اعجاز بھائ . . آپ نے Typographical mistake سنا ہی ہوگا . . . اب اس پر تو میرے مارکس مت کاٹو .....................
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
عطا ء الحق قاسمی Dizzy
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا Music
سیما جی یہ کوئی ریسیپی نہیں ہے، کہ آپ کہہ دیں اور ہم رال ٹپکاتے ہوئے جی جی کہ دیں۔'@^@|||'@^@||| حوالہ کہاں ہے۔۔۔؟ شاباش جلدی سے حوالہ لائیے۔۔۔%*-{
 
Top