سیرت عثمان لکھے گا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اگر کوئی شرم و حیا پر دیوان لکھے گا
مجھے یقین ہےسیرتِ عثمان لکھے گا

18 ذی الحجہ یوم شہادت
داماد رسولﷺ،خلیفہ ثالث،جامع القرآن،ناشرالقرآن،پیکر شرم و حیاء
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ​
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
‏علیؓ کے چاہنے والوں کے دل کالے نہیں ہوتے
جہاں نور ولایت ھو وہاں تالے نہیں ہوتے
علی زادوں نے بتلایا تحفظ کرکے عثمانؓ کا
جورکھیں بغض عثمانؓ سے, وہ علیؓ والے نہیں ہوتے
 
Top