چڑیل یا پری

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک عالم فاضل ٹائُپ کے بندے کو پھانسی لگنے والی تھی۔۔!

وقت کے راجا نے کہا کہ،
میں تمہاری جان بخش دوں گا،
اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔
سوال تھا کہ،
*عورت آخر چاہتی کیا ہے۔۔۔۔؟*

عالم فاضل نے کہا کہ،
کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔

راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔۔۔

عالم بہت گھوما،
بہت سے لوگوں سے ملا،
مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔۔۔

آخر میں کسی نے کہا کہ،
دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے،
وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب۔۔۔۔!

عالم اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔۔۔

چڑیل نے کہا کہ،
میں ایک شرط پر بتاؤں گی،
اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو۔۔۔۔؟

عالم نے سوچا ‏کہ،
صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو،
جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جان جانی ہی ہے،
اسی لئے شادی کے لئے رضامندی ہی بہتر ہے۔۔۔۔

شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا کہ،
چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے،
تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ,
میں 12 گھنٹے تک چڑیل،
اور 12 گھنٹے خوبصورت پری بن کے تمہارے ساتھ رہوں گی؛
اب تم یہ بتاؤ کہ،
دن میں چڑیل رہوں یا رات کو۔۔۔۔؟

اب اُس بیچارے نے سوچا کہ،
اگر یہ دن میں چڑیل ہوئی تو دن نہیں گزرے گا،
اور رات میں ہوئی تو رات ڈر ڈر کر گزرے گی۔۔۔۔!

آخر میں اُس عالم نے کہا،
جب تمہارا دل کرے تو پری بن جانا،
اور جب تمہارا دل کرے تو چڑیل بن جانا۔۔۔۔!

یہ بات سن کر چڑیل بہت خوش ہوئی،
اور اُس نے خوش ہو کر کہا کہ،
چونکہ تم نے مجھے اپنی مرضی ‏کی چھوٹ دے دی ہے،
تو میں ہمیشہ ہی پری بن کے رہا کروں گی۔۔۔۔!

پھر چڑیل نے کہا کہ،
راجا کی طرف سے تم سے کیے گئے سوال کا جواب بھی یہی ہے،
عورت ہمیشہ اپنی مرضی ہی کرنا چاہتی ہے،
اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دو گے،
تو وہ پری بن کر رہے گی؛
اور اگر نہیں کرنے دو گے،
تو چڑیل بن کر رہے گی۔۔۔۔!

نوٹ:
شادی شدہ لوگ اپنی باقی زندگی کا فیصلہ خود کر لیں کہ, زندگی کیسے گزارنی ہے,
پری کے ساتھ،
یا پھر چڑیل کے ساتھ۔۔۔۔!
فیصلہ آپ کا اپنا۔۔۔۔!
میراا فرض سی سمجھانا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

پس ثابت ہوا کہ جو چڑیل سے شادی کرے گا
تو وہ بعد میں پری بن جاتی ہے
اور جس نے پری سے شادی کی وہ بعد میں چڑیل بن سکتی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بن جاتی کا مطلب ہے پکی بات کہ بن جاتی ہے
بن سکتی ہے میں شک ہے ہو بھی سکتی ہے نہیں بھی
یہاں پر چڑیل ہے ہی نہیں تو غصہ کہاں سے آئے گا
اور آپ کیسے نازل ہو گئے اس قسم کے پوسٹ پر؟
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ڈراؤ مت
اسے بس لفظوں تک رکھیں آپ احباب پری ہی رہنے دیں چڑیل نہ بنائیں چڑیلوں سے اللہ بچائے ویسے عورت کا چڑیل بنت دیر نہیں لگتا بس بیوٹی پارلر بند ہونے دو
 
Top