پاکستان کی قومی اشیاء

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
قومی زبان: اردو
قومی لباس: شلوار قمیض
قومی کھانا: نہاری اور بریانی
قومی کھیل: ہاکی
قومی پھول: چنبیلی
قومی درخت: دیودار
قومی پرندہ : چکور
قومی جانور: مارخور
قومی پھل: آم اور امرود
قومی سبزی : بھنڈی
قومی مشروب:گنے کا جوس
قومی مٹھائی: گلاب جامن/ برفی
قومی فصل: گنا اور گندم
قومی مچھلی: مہاشیر
قومی دریا: سندھ
قومی پہاڑ: کے ٹو
قومی پتھر: زمرد
قومی رقص: کتھک
قومی مسجد: فیصل مسجد
قومی خزندہ: انڈس مگرمچھ
قومی امفابی: وادی سندھ کا مینڈک
قومی کیڑا: شہد کی مکھی
قومی طیارہ : پی آئی اے
قومی کیلنڈر: اسلامی تقویم ہجری سال
قومی اصول: ایمان ، اتحاد، تنظیم
قومی نعرہ: پاکستان زندہ باد، آزادی پائندہ باد
قومی نغمہ: اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
قومی ترانہ: پاک سر زمین
قومی شاعر: علامہ محمد اقبال
قومی بزرگ: حضرت بابا فرید الدین گنج شکر
قومی رزمیہ: داستان امیر حمزہ
 
Top