طاہرہ فاطمہ صاحبہ کو سالگرہ مبارک ہو

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
حضرت ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللہ علیہ حالات و واقعات کے نشیب و فراز کو سامنے رکھتے ہوئے یہ جسارت فرما رہے تھے ۔ آنحضورہ کی شان میں اگر یہ الفاظ بارِ گراں اور مہلکہ ثابت ہو رہے تو بندہ عاجز بصد احترام عجزو ندامت کے ساتھ معافی کے طلبگار ہیں۔
خادم کا قطعاً مقصود کسی بھی فرد کی دل آزاری و حوصلہ و دل شکنی نہیں تھا، بلکہ خادم تو تلخیِ زمانہ ، حالات کی سنگینی اور اپنے مرشد داؤدی کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر تصویرِ کائنات کے رنگ بیان کررہا تھا۔کہ

شکوے بھی زباں پر آتے ہیں خاموش بھی رہنا پڑتا ہے۔۔۔۔ْ

کیوں کہ آخر کار وجود رنگِ کائنات ہے۔:D۔۔۔۔
ازراہِ تفنن عرض کیا ہے۔ میرے مرشد داؤدی اس پر شاہد ہیں :p
کیا الفاظ ثقیلہ نون شکیلہ ۔ نہ چمچہ نہ پتیلا کی باران سرد وگرم۔ برس رہی ہے الغزالی کے گلستان پہ ہم جیسے لغات کی کتا بیں دست ناتواں میں پکڑے ورق گردان میں محو ہیں۔۔
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
عورتیں اپنی عمر کیوں چھپاتی ہیں؟
اس پر جو میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا تو ایک قابل قبول وجہ ملی۔ وہ ہے inferiority complexمطلب احساس کمتری۔یہ احساس کمتری اس وقت ہوتا ہے جب کسی شخص میں یہ احساس ہو کہ وہ دوسروں سے کم ہے، چاہے وہ حقیقی ہو یا خیالی۔ احساس کمتری کو خالصتا تصوراتی خامیوں سے من گھڑت بھی بنایا جا سکتا ہے۔یہ ایک بہت عام پائی جانے والی چیز ہے۔
میری بہن مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے۔میری دوست مجھ سے اچھی نوکری پر ہے۔میری دوست مجھ سے کم عمر ہےاور ایسی ہی کئی باتیں ۔ اسی احساس کمتری کی وجہ سےعورتیں اپنی عمر چھپانے کو ہی ترجیح دیتی ہیں کہ اگر انھوں نے اپنی صحیح عمر بتائی تو ہو سکتا ہے کہ انھیں کسی بے جا تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے خاندان، دوستوں خاص طور پر سماجی حالات میں ۔اسی احساس کمتری سے کئی منفی رویے(جن میں یہ عمر چھپانا بھی شامل ہے) جنم لیتے ہیں جن میں سرفہرست اعتماد میں کمی ہے۔
میری اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ اس موضوع پر اسلامی نقطہ نظر سے بھی روشنی ڈالیں۔ کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ کیا عوامل ہیں؟ اور ان کا حل کس طرح ممکن ہے؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
واپس کردومحترم بادشاہ سلامت کے ولیمے میں پکانا یے
سالگرہ سے کٹا نکلوایا،پھر اس کٹا کو کھلوادیا، اب واپس مانگ کر سیدھا بادشاہ سلامت کے گلے میں آکر باندھ دیا
نہ کٹا ملنا ہے اور نہ بادشاہ کا ولیمہ ہونا ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
عورتیں اپنی عمر کیوں چھپاتی ہیں؟
اس پر جو میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا تو ایک قابل قبول وجہ ملی۔ وہ ہے inferiority complexمطلب احساس کمتری۔یہ احساس کمتری اس وقت ہوتا ہے جب کسی شخص میں یہ احساس ہو کہ وہ دوسروں سے کم ہے، چاہے وہ حقیقی ہو یا خیالی۔ احساس کمتری کو خالصتا تصوراتی خامیوں سے من گھڑت بھی بنایا جا سکتا ہے۔یہ ایک بہت عام پائی جانے والی چیز ہے۔
میری بہن مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے۔میری دوست مجھ سے اچھی نوکری پر ہے۔میری دوست مجھ سے کم عمر ہےاور ایسی ہی کئی باتیں ۔ اسی احساس کمتری کی وجہ سےعورتیں اپنی عمر چھپانے کو ہی ترجیح دیتی ہیں کہ اگر انھوں نے اپنی صحیح عمر بتائی تو ہو سکتا ہے کہ انھیں کسی بے جا تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے خاندان، دوستوں خاص طور پر سماجی حالات میں ۔اسی احساس کمتری سے کئی منفی رویے(جن میں یہ عمر چھپانا بھی شامل ہے) جنم لیتے ہیں جن میں سرفہرست اعتماد میں کمی ہے۔
میری اہل علم حضرات سے درخواست ہے کہ اس موضوع پر اسلامی نقطہ نظر سے بھی روشنی ڈالیں۔ کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ کیا عوامل ہیں؟ اور ان کا حل کس طرح ممکن ہے؟
یہ تو کوئی عورت ہی تلاش کر سکتی ہے
 
Top