طاہرہ فاطمہ صاحبہ کو سالگرہ مبارک ہو

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
YGXefmd.gif

Siuf5NF.gif



الغزالی فورم کی نہایت قابل احترام صارفہ محترمہ @طاہرہ فاطمہ صاحبہ کو سالگرہ کی مبارک باد

YjA5MjVhY2Q0OGQ2


میری طرف سے اور الغزالی انتطامیہ کی طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔

cGc

دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہزاروں کروڑوں خوشیاں نصیب فرمائے ۔آمین ثم آمین

a66f5GJ.gif

 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
بالکل صحیح کہا آپ نےمحترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ۔
زبانِ نسواں کی تائید میں ہی عزت ہے دورِ حاضر میں ۔ ۔۔۔۔۔(مرشد داؤدی سے معذرت کے ساتھ ۔ )۔ ۔ ۔ سلامت رہیں ۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
زبانِ نسواں کی تائید میں ہی عزت ہے دورِ حاضر میں
اس سے قبل آپ مجھ ناچیز پر کربناک اور غضبناک ہوکر غصہ کرنے کا ارادہ مصمم فرمائیں تو ناچیز آپ کی خدمت عالیہ شریفہ میں آداب بجا لاتے ہوئے یہ عرض کرنے کی جسارت کرتی ہے کہ
حضرت محترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ آپ ایسا کیوں ارشاد فرما رہے ہیں؟ اگر ناچیز سے آپ کی شان میں کوئی گستاخی ہوئی ہو تو ازحد معذرت خواہ ہوں۔
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
اس سے قبل آپ مجھ ناچیز پر کربناک اور غضبناک ہوکر غصہ کرنے کا ارادہ مصمم فرمائیں تو ناچیز آپ کی خدمت عالیہ شریفہ میں آداب بجا لاتے ہوئے یہ عرض کرنے کی جسارت کرتی ہے کہ
حضرت محترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ آپ ایسا کیوں ارشاد فرما رہے ہیں؟ اگر ناچیز سے آپ کی شان میں کوئی گستاخی ہوئی ہو تو ازحد معذرت خواہ ہوں۔
حضرت ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللہ علیہ حالات و واقعات کے نشیب و فراز کو سامنے رکھتے ہوئے یہ جسارت فرما رہے تھے ۔ آنحضورہ کی شان میں اگر یہ الفاظ بارِ گراں اور مہلکہ ثابت ہو رہے تو بندہ عاجز بصد احترام عجزو ندامت کے ساتھ معافی کے طلبگار ہیں۔
خادم کا قطعاً مقصود کسی بھی فرد کی دل آزاری و حوصلہ و دل شکنی نہیں تھا، بلکہ خادم تو تلخیِ زمانہ ، حالات کی سنگینی اور اپنے مرشد داؤدی کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر تصویرِ کائنات کے رنگ بیان کررہا تھا۔کہ


شکوے بھی زباں پر آتے ہیں خاموش بھی رہنا پڑتا ہے۔۔۔۔ْ


کیوں کہ آخر کار وجود رنگِ کائنات ہے۔:D۔۔۔۔
ازراہِ تفنن عرض کیا ہے۔ میرے مرشد داؤدی اس پر شاہد ہیں :p
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آنحضورہ کی شان میں اگر یہ الفاظ بارِ گراں اور مہلکہ ثابت ہو رہے تو بندہ عاجز بصد احترام عجزو ندامت کے ساتھ معافی کے طلبگار ہیں۔
استغفراللہ۔ حضرت محترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ آپ کیوں مجھ ناچیز کو شرمندہ کر رہے ہیں۔ آپ بڑے ہیں۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
 
Top