ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔۔۔۔

عبدالروؤف

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام عبدالروؤف ہے میری پیدائش 20 اکتوبر 1979 میں ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی گو کہ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے حاصل کی مگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے میں نے لندن کا قصد نہیں کیا کیونکہ چند وجوہات کی بنا پر اس کی نوبت ہی نہیں آئی
میں اس فورم پر نیا ہوں، اسی لیے اگر کوئی خطا ہو جائے تو امید کرتا ہوں کہ احباب احسن انداز سے میری اصلاح فرمائیں گے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے آپ کو اھلا و سھلا مرحبا
بہت خوشی ہوئی آپ نے اپنا مختصر پر تمام باتوں کو چند سطور میں سمو کر اپنا تعارف پیش فرمایا۔
امید کرتاہوں آپ کی آمد سے فورم کی رونق دوبالا ہوگی اور ہم جیسے طالب علموں کو آپ کی مفید پوسٹوں سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔
آپ کو ہمیشہ الغزالی فورم پر
خوش آمدید!
 
Last edited:

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام عبدالروؤف ہے میری پیدائش 20 اکتوبر 1979 میں ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی گو کہ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے حاصل کی مگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے میں نے لندن کا قصد نہیں کیا کیونکہ چند وجوہات کی بنا پر اس کی نوبت ہی نہیں آئی
میں اس فورم پر نیا ہوں، اسی لیے اگر کوئی خطا ہو جائے تو امید کرتا ہوں کہ احباب احسن انداز سے میری اصلاح فرمائیں گے۔
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔ذی قدر ۔۔۔۔۔ذی مقام۔ سیدمکرم مرحبابکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرحبا بکم
 
Top