قرآن کا معجزہ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قرآن کا معجزہ
بلو چستان میں جب سیلاب کا پانی ایک بستی کی طرف بڑھ رہا تھا تو اس بستی کے لوگوں نے بے بسی کے عالم میں قرآن پاک سامنے رکھ دیا تو بستی سے دو کلو میٹر دور زمین پھٹ گئی اور سیلاب کاپا نی اس میں سما گیا َ۔
(واٹ شاپ ہندی سے اردوترجمہ)
ابن جریر میں حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ جب تم میں سے کوئی شفا چاہے تو قرآن کریم کی کسی آیت کو کسی صحیفے پر لکھے اور اسے بارش کے پانی سے دھو لے اور اپنی بیوی کے مال سے اس کی اپنی رضا مندی اسے پیسے لے کر شہد خرید لے اور اسے پی لے پس اس میں اسی وجہ سے شفا ء آجائے گی۔(خوراک نبوی)
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
قرآن کا معجزہ
بلو چستان میں جب سیلاب کا پانی ایک بستی کی طرف بڑھ رہا تھا تو اس بستی کے لوگوں نے بے بسی کے عالم میں قرآن پاک سامنے رکھ دیا تو بستی سے دو کلو میٹر دور زمین پھٹ گئی اور سیلاب کاپا نی اس میں سما گیا َ۔
(واٹ شاپ ہندی سے اردوترجمہ)
اللہ اکبر کبیرا
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
بلو چستان میں جب سیلاب کا پانی ایک بستی کی طرف بڑھ رہا تھا تو اس بستی کے لوگوں نے بے بسی کے عالم میں قرآن پاک سامنے رکھ دیا تو بستی سے دو کلو میٹر دور زمین پھٹ گئی اور سیلاب کاپا نی اس میں سما گیا َ۔
(واٹ شاپ ہندی سے اردوترجمہ)
ویڈیو دیکھی تھی
ابن جریر میں حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ جب تم میں سے کوئی شفا چاہے تو قرآن کریم کی کسی آیت کو کسی صحیفے پر لکھے اور اسے بارش کے پانی سے دھو لے اور اپنی بیوی کے مال سے اس کی اپنی رضا مندی اسے پیسے لے کر شہد خرید لے اور اسے پی لے پس اس میں اسی وجہ سے شفا ء آجائے گی۔(خوراک نبوی)
اگر بیوی بیمار ہوتو پھر کیا کیا جائے؟
 
Top