سوال 1،2،3

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
اگر آپ کے چہرے پر کچھ لکھا ہو تو آپ کے خیال میں کیا لکھا ہو گا؟
سایہ خدائے ذوالجلال
ترجمان ماضی شان حال
رہبر ترقی و کمال
میں پاکستان ہوں ۔ میں پاکستان ہوں۔ میں زندہ باد ہوں۔ میں زندہ باد ہوں۔
یہ لکھا ہو گا۔
 
Top