مرے دل کو بھاۓ ترا مسکرانا۔ ترا مسکرانا یوں چہرہ چھپانا۔ دیے رب نے اوصاف تجھ کو نرالے۔ جہاں بھر میں ہر اک ہے تیرا دیوانہ۔ ایم راقم!