میری تلاش

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
لگتا ہے سب میری تلاش میں ہیں۔۔میں کوئی گلاب میں چھپی خوشبو۔تو نہیں ہوں ۔۔میں کوئی سیپ میں چھپا موتی نہیں ہوں ۔۔میں کوئی جگنو میں چھپی جگمگاہٹ نہیں ہوں ۔۔میں کوئی زمین کی تہ میں چھپا پانی تو نہیں ہوں۔۔۔میں کوئی ہرن میں چھپی مشک تو نہیں ہوں ۔۔۔ میں کوئی آنسو میں چھپا سرمہ تو نہیں۔ ہوں۔۔میں کوئی دل میں چھپا راز تو نہیں ہوں۔۔۔میں کوئی گنے میں چھپی شکر تو نہیں ہوں ۔۔میں کوئی پتی پر گرا شبنم کا قطرہ نہیں میں ہٹا کٹا ہوں بس تلاش بند کریں اور آ نکھیں کھو لیں اور دیکھیں ہم اچھے ہیں ۔۔۔لفظوں کی صورت میں
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
بابا آنکھیں کیسے کھولے
اچھا کھل ہی نہیں رہی ہیں۔ آپ سب سے پہلے "کولڈ کمپریس" سے کوشش کریں۔ اس کے بعد بھی اگر نہ کھلیں یا تھوڑا آرام نہ ہو تو کھیرا آزما لیں۔یا ایلوویرا جیل، یاکیسٹر آئل یا گلاب عرق یاسرقہ سیب یادودھ میں شہد ڈال کر کوشش کریں یابیکنگ سوڈا یاایپسم نمک یاہلدی کے پانی سے دھو کر دیکھ لیں۔ کچھ آرام مل جائے گا ۔
اور اگر یہ سب بھی کام نہ کریں توپھر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
 
Top