میرے بھائی مجھے داغ مفارقت دے گئے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آج جیسے ہی فورم پر پوسٹ پڑھی
یقین کیجئے یقین نہیں آرہا اور الفاط نہیں کہ آپ سے تعزیتی کلمات کہ سکوں۔
بہت دکھ ہوا
اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازا
اللہ تعالیٰ آپ کو بلکہ تمام احباب کو جزائے خیر دے
 
Top