مختصر تعارف

ابو داؤد

طالب علم
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم جناب @محمدداؤدالرحمن علی کی گزارش پر میرا مختصر تعارف ملاحظہ فرمائیں :

میرا نام ابو داؤد اسرار حسین ہے عمر ۲۶ سال ہے انڈیا سے تعلق رکھتا ہوں۔
تعلیمی قابلیت : ماسٹر آف کامرس اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اِن کمپیوٹر ایپلیکیشن مکمل کیا ہے فی الحال اللغۃ العربیۃ و علوم الدین کا طالب علم ہوں۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی
امید کرتاہوں الغزالی فورم پر آپ کی آمد الغزالی اراکین کے لیے باعث مسرت ہوگا
اور آپ الغزالی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے مفید پوسٹ کا اشتراک فرمائیں گے۔
آپ ہو ہمیشہ الغزالی فورم پر خوش آمدید
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاء اللہ آپ کا تعارف پڑھ کر انتہائی خوشی ہوئی
ہم آپ کو ہمیشہ الغزالی فورم پر خوش آمدید اس امید کے ساتھ کہ آپ کی بہترین تحریروں سے ہمیں مستفید ہونے کا پورا پورا موقع ملے گا
ان شاء اللہ
 
Top