عجیب لوگ تھے

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
‏عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے

وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے

میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے

فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے

ہمارے گاؤں میں دو چار غیر مسلم درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

لیاقت جعفری
 

پسِ پردہ

وفقہ اللہ
رکن
‏عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے

وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے

میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے

فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے

ہمارے گاؤں میں دو چار غیر مسلم درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

لیاقت جعفری
کمال !!!!!
وہ بھلے لوگ اتوار کو ایتوار کہتے تھے
میرے بزرگ محبت کو تہوار کہتے تھے
شیریں تھی اس قدر گفتار ان کی کہ
تعظیماً بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے
 
Top