نیا کلام۔۔۔

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
آمدِ رمضان ہے ۔

رب کا خوب احسان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔
رحمتوں کا مان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

بخشش و عفو و کرم کی ہیں صدائیں برملا۔
ہو رہا اعلان ہے یہ ۔ آمدِ رمضان ہے۔

ہر گھڑی پل پل سہانا ہے سنو رمضان کا۔
کتنی اونچی شان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

لمحہ لمحہ ہر گھڑی قرآں کی آۓ گی صدا۔
مرکزِ قرآن ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

روزہ میرے واسطے ہے میں خود اس کی ہوں جزا۔
رب کا سن فرمان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

خوب اس کا فائدہ راقم اٹھانا ہر گھڑی۔
کچھ دنوں مہمان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

ایم راقم نقشبندی !!
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آمدِ رمضان ہے ۔

رب کا خوب احسان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔
رحمتوں کا مان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

بخشش و عفو و کرم کی ہیں صدائیں برملا۔
ہو رہا اعلان ہے یہ ۔ آمدِ رمضان ہے۔

ہر گھڑی پل پل سہانا ہے سنو رمضان کا۔
کتنی اونچی شان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

لمحہ لمحہ ہر گھڑی قرآں کی آۓ گی صدا۔
مرکزِ قرآن ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

روزہ میرے واسطے ہے میں خود اس کی ہوں جزا۔
رب کا سن فرمان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

خوب اس کا فائدہ راقم اٹھانا ہر گھڑی۔
کچھ دنوں مہمان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے۔

ایم راقم نقشبندی !!
ماشاءاللہ
 
Top