بھینس کے آگے بین نہ بجائیں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
فرسٹ کلاس کی باتیں تھرڈ کلاس میں کرنا ایسا ہی ہے جیسے بھنس کے آگے بین بجانا۔
کلم الناس علی قدر عقولھم(حدیث)

اپنی اوقات صاحبان اوقات کے سامنے ظاہر کرو، بے وقعت اور بے اوقات انسان کے سامنے چپ بھلی ہے، بولو گے تو خود کی مٹی پلید کروگے۔

ضروری مواقع پرہی گھر سے نکلو ، اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔
أَمْسِكْ عليك لِسَانَكَ، وَلْيَسَعْكَ بَيتُك، وابْكِ على خَطِيئَتِك.(حدیث)
(ناصرالدین مظاہری)
 
Top