آپ بھی شاعر ہیں۔

پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اے موج حوادث ان کو بھی
دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل پر
طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں

[]---شعر آپ کا اپنا ہونا چاہیے۔۔۔[]---
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
اے موج حوادث ان کو بھی
دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل پر
طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں

[]---شعر آپ کا اپنا ہونا چاہیے۔۔۔[]---
بھائی معافی چاہتا ہوں نہ تو میں شاعر ہوں اور نہ مجھے شاعری کی سمجھ آتی ہے
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بھائی معافی چاہتا ہوں نہ تو میں شاعری ہوں اور نہ مجھے شاعری کی سمجھ آتی ہے
[]---[]---[]---

یہاں کون شاعر ہے^o^||3 ^o^||3
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
سفید ریش بزرگ خواب میں آئے
چائے کی چار پیالیاں ساتھ میں لائے

حد ہوگئی۔۔۔ کوئی تو ڈھنگ کی تُک بندی کریں۔
 

طالب علم

عمر گزری مری کتابوں میں
رکن
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے، اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
 

طالب علم

عمر گزری مری کتابوں میں
رکن
کہاں سے فتنہ اٹھتا ہے کہاں نفرت پنپتی ہے
سمجھ لیتے ہیں سب لیکن نظرانداز کرتےہیں
کسی کمظرف کی شعلہ بیانی سے نہ ڈریئےگا
جو خالی ہوتے ہیں برتن بہت آواز کرتے ہیں
 

طالب علم

عمر گزری مری کتابوں میں
رکن
حرفِ غلط نہ تھا، مجھے سمجھا گیا غلط
لکھا گیا غلط کبھی بولا گیا غلط

میں بھی غلط نہ تھا میری باتیں غلط نہ تھیں
مجھ کو میرے کلام کو جانچا گیا غلط

میزان ٹھیک تھا، پلڑے درست تھے
لیکن یہ کون دیکھتا، تولا گیا غلط

مجھ میں نہیں تھے عیب، کسوٹی میں عیب تھے
میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا ٖغلط

ظوفاں کے بعد اہلِ تدبر کو ہے یہ فکر
ساحل کا تھا قصور کہ دریا گیا غلط

افراد ہیں غلط یا غلط ہیں تصورات
یا اس معاشرے ہی کو ڈھالا گیا غلط

 
Top