گیارہ سورتیں گیارہ چیزوں سے بچاتی ہیں۔

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
حافظ الحدیث علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ھیں گیارہ سورتیں گیارہ چیزوں سے بچاتی ھیں -
1:سورۃ الفاتحہ اللہ کے غضب سے -
2: سورۃ دخان، قیامت کی ہولناکیوں سے -
3: سورٰۃالملک ، عذاب قبر سے -
4:سورۃ الکافرون ، موت کے وقت کفر سے -
5: سورۃ فلق، حاسدوں کے حسد سے-
6: سورۃ یسین ، قیامت کےدن پیاسا رہنے سے -
7:سورۃ واقعہ ، فقر و فاقہ سے-
8: سورۃ الکوثر،دشمنوں کی دشمنی سے -
9:سورۃ الاخلاص، منافقت سے -
10:سورۃ الناس ،وسوسوں سے -
11:سورۃ الکھف ،دجال کے فتنوں سے -
 
Top