فورم میں عربی فونٹ کا اضافہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
پہلے فورم میں خودکار طور پر اردو فونٹ ہی استعمال ہوتا تھا۔ جہاں عربی عبارت ہوتی وہ بھی اردو میں لکھی جاتی تھی۔ اب فورم میں عربی رسم الخط کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ تحریر میں جہاں عربی استعمال ہوئی ہے، وہاں اسی فونٹ کا استعمال کریں تاکہ عربی کا لطف برقرار رہے۔
اس فونٹ کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔(فائل سائز 66 کے بی)

ٹریڈ عربک بولڈ زپ فائل کو کھولیں اور اس میں موجود فونٹ کو درج ذیل جگہ پر پیسٹ کردیں۔
C:\WINDOWS\Fonts

فونٹ اپلائی کرنے کے لیے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں۔ اور فونٹ کی فہرست سے عربی فونٹ چنیں۔
arabic_font.JPG


عربی رسم الخط سکرین شاٹ۔۔۔
copy.JPG
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ، بہت خوب۔
میں نے کئی بار سوچا کہ اس کے متعلق عرض کروں، لیکن شکر خدایا! اللہ نے سن لی بغیر عرض کیے ہی۔ جزاک اللہ خیرا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top