صرف مسلمان ہی کیوں؟
ا اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن اکتوبر 23, 2011 #2 بھائی المیہ یہ ہے کہ اب تو مسلمانوں نے ہی ایمان والوں کو دہشتگرد کہنا شروع کردیا ہے
س سیفی خان وفقہ اللہ رکن اکتوبر 23, 2011 #3 جی ہاں واقعی یہ بہت بڑا المیہ ہے ۔ ۔ ۔ جب نام نہاد مسلمان اسکالر جہاد کو منسوخ اور مجاہدین کو دہشت گرد ثابت کرنے کے لئے کفار سے بھی آگے نکل جاتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے گھر جل گیا میرا میرے گھر کے چراغ سے
جی ہاں واقعی یہ بہت بڑا المیہ ہے ۔ ۔ ۔ جب نام نہاد مسلمان اسکالر جہاد کو منسوخ اور مجاہدین کو دہشت گرد ثابت کرنے کے لئے کفار سے بھی آگے نکل جاتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے گھر جل گیا میرا میرے گھر کے چراغ سے
س سارہ خان وفقہ اللہ رکن اکتوبر 23, 2011 #4 جزاک اللہ -----------------------------------------------