ضرب اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور قادیانی دجال لعنۃ اللہ علیہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ اپنے بلندپایہ ملی افکار کی بناء پر ہمارے جدید حلقوں کا مرجع عقیدت ہیں، انکی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر لوگوں نے جس فراخی قلبی سے تحقیق و تفتیش کا معرکہ سر کیا ہے وہ ماضی قریب کے کسی لیڈر کے حصہ میں نہیں آیا لیکن علامہ مرحوم کی زندگی کا ایک نمایاں پہلو جو انکے آخری دور حیات میں گویا انکی زندگی کا واحد مشن بن گیا تھا مصلحت پسندوں نے اسے اجاگر کرنے سے پہلو تہی کی۔
مزید پڑھیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top