مسکراہٹ

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
بیوی: آپ کے گہرے دوست کی بیوی فوت ہوگئی اور آپ جنازے میں نہیں گئے؟
شوہر : کس منہ سےجاؤں بیگم ! اس کی تیسری بیوی فوت ہوگئی اور میں اسے ایک بار بھی نہیں بلا سکا -
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
:-(||> :-(||> :-(||>

شادی شدہ حضرات تنہائی میں ہنس لیں تو ان کی صحت کے لئے بہتر ہے .

:-(||> :-(||>
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ایک کباڑہ کار کی نیلامی ہورہی تھی۔ مختلف دام لگ رہے تھے۔

10 لاکھ۔۔۔

20 لاکھ۔۔۔

30 لاکھ۔۔۔

ایک آدمی نے پوچھا یہ تو کباڑہ کار ہے۔ اس کار کی کیا خاصیت ہے جو، لوگ 30 لاکھ میں خرید نے پر بھی تیار ہیں۔

دوسرے نے جواب دیا کہ : اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس کے 10 حادثے ہوئے ہیں، اور ہر مرتبہ صرف بیوی ہی مری ہے۔ شوہر کو کچھ نہیں ہوا۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آدمی: 40 لاکھ۔۔۔[]---[]---
 
Top