sahj

sahj

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی پر موجود تمام مسلمان برادران اور بہنوں کو السلام علیکم

نام:
میرے نام کا اک حصہ حسین ہے۔ انٹر نیٹ پر میں sahj نام سے پہچانا جاتا ہوں ۔
(مکمل نام ابھی تک نیٹ پر کسی کو نہیں بتایا ۔)

تعلیم:
باقاٗدہ تعلیم بی اے تک ہے۔

رہاٗش:
کراچی ،پاکستان

مصروفیات :
نوکری
اور پھر صرف گھر داری۔

ازدواجی حیثیت:
شادی شدہ

اس وقت تک اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے دو بیٹے ہیں ۔ایک سات سال کا ہے اور دوسرا پانچ سال کاہے ۔

الغزالی پر ٓنے کے بعد مزہبی لحاظ سے اپناٗیت کا احساس ہوا ۔ اللہ کرے کہ یہ اپناٗیت برقرار رہے ۔ آمین

باقی آپ دوست احباب اگر کچھ پوچھیں گے تو بعض باتوں کے سوا ، انشاء اللہ جواب دے دوں گا ۔

والسلام

حسین
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
بہت بہت شکریہ حسین صاحب . . .

آپ کے بارے میں بعض باتیں جان کر بہت خوشی ہوئی . . .

آپ کا برادر

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں تو بعض باتیں ہی پوچھتا .پر کیا کہا جائے حسین بھائی نہیں ''بڑا زبردست بعض باتوں کا'' بریکر لگا دیا.
اچھا بھائی اپنے دونوں لاڈ لوں کا نام ہی بتادیں.واالسلام
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ کے بارے میں اتنا جان کر بہت اچھا لگا۔ صرف یہ بتادیں کہ ساہج یا جو آپ اسے پڑھتے ہیں، کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
 
sahj

وفقہ اللہ
رکن
noor_03 نے کہا ہے:
بہت بہت شکریہ حسین صاحب . . .

آپ کے بارے میں بعض باتیں جان کر بہت خوشی ہوئی . . .

آپ کا برادر

السلام علیکم نور صاحب

اللہ تعالی آپ کو آخرت میں بھی خوشیاں عطا فرمائے آمین

والسلام
 
sahj

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
میں تو بعض باتیں ہی پوچھتا .پر کیا کہا جائے حسین بھائی نہیں ''بڑا زبردست بعض باتوں کا'' بریکر لگا دیا.
اچھا بھائی اپنے دونوں لاڈ لوں کا نام ہی بتادیں.واالسلام

السلام علیکم احمد قاسمی صاحب

میرے بڑے لاڈلے کا نام smabdullahj ہے اور چھوٹے لاڈلے کا نام shassan ہے ۔

والسلام
 
sahj

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر نے کہا ہے:
آپ کے بارے میں اتنا جان کر بہت اچھا لگا۔ صرف یہ بتادیں کہ ساہج یا جو آپ اسے پڑھتے ہیں، کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

السلام علیکم بھائی پیامبر

sahussainj

امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے ۔

والسلام
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
sahj نے کہا ہے:
پیامبر نے کہا ہے:
آپ کے بارے میں اتنا جان کر بہت اچھا لگا۔ صرف یہ بتادیں کہ ساہج یا جو آپ اسے پڑھتے ہیں، کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
السلام علیکم بھائی پیامبر
sahussainj
امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے ۔
والسلام
وعلیکم السلام حسین بھائی۔۔۔!
حسین بہت اچھا نام ہے آپ کا اگر چہ پورا سمجھ نہیں آیا۔ :)
 
أضواء

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء الله تبارك الله .......

1261863846.gif
 
Top