اگر نیٹ سپیڈ سست ہو۔۔۔

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اگر آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہو کہ آپ نیٹ استعمال کرنے بیٹھے تو آپ نے دیکھا کہ اسپیڈ بہت کم ہے، حتی کہ کوئی ویب پیج بھی نہیں کھل رہا۔

اور ایسی ویب سائٹ دیکھ رہے ہیں، جس میں آپ نے صرف تحریر/ٹیکسٹ دیکھنا ہے۔ تو اپنے براؤزر کی کچھ سیٹنگز کرکے ہم ویب پیج کے کھلنے کے عمل کو تیز تر بنا سکتے ہیں۔

(فائر فوکس کے لیے)

مینو بار سے (ٹولز > آپشنز > کانٹینٹ ٹیب) میں جائیں۔

اوپر والے حصے میں تین آپشنز نظر آئیں گے۔ ان میں س بیچ والے (لوڈ امیجز آٹو) پر سے "چیک" کا نشان ہٹادیں۔
اب اوکے کردیں۔

تعمیل: اس سے یہ ہوگا کہ ویب سائٹ پر جتنی تصویریں ہوں گی وہ نظر نہیں آئیں گی۔ صرف تحریر/ٹیکسٹ نظر آئے گا۔

نوٹ: اگر آپ کوئی دوسرا براؤزر استعمال کرتے ہیں تو تھوڑی سی کوشش سے آپ اس کی سیٹنگز مرضی کے مطابق کرسکتے ہیں۔

اسکرین شاٹ میں آپ کو Yahoo کی سائٹ نظر آرہی ہے۔
netspeed%20slow.jpg
 
Top