ابراہیم تھانوی

ابراھیم تھانوی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں دینی تعلیم سے محبت رکھنے والا ہوں مشائخ عظام سے استفادہ کرنے کرنے کے لئے انٹر نیٹ استعمال کرنا شروع کیا ھے .تھانوی خاندان سے محبت اور ان کی خدمات سے متاثر ہونے کی وجہ سے لکھنا شروع کیا ھے .پاکستان سے تعلق ہے
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ابراہیم تھانوی صاحب: فورم میں آپ کا خیر مقدم کیا جاتا ہے. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو امیدیں لے کر آپ فورم میں آئے ہیں، انہیں پورا ہونے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو. آمین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ابراھیم تھانوی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں دینی تعلیم سے محبت رکھنے والا ہوں مشائخ عظام سے استفادہ کرنے کرنے کے لئے انٹر نیٹ استعمال کرنا شروع کیا ھے .تھانوی خاندان سے محبت اور ان کی خدمات سے متاثر ہونے کی وجہ سے لکھنا شروع کیا ھے .پاکستان سے تعلق ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابراہیم تھانوی صاحب ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں اور آپ کی آمد پر شکریہ ادا کرتے ہیں . آپ کی ان مختصر سطورنے دل ودماغ میں سرور پیدا ہوا . روحانی وتعلیمی سلسلہ سے پردادا پیر واستاذ حضرت تھانوی نور اللہ مرقدہ ہیں .یوں بھی ہم سب ا نہیں نفوس قدسیہ کے خادم ہیں جن کو تھانوی ،قاسمی، مدنی .مسیحیہ ،حلیمی کہا جاتا ہے.
کاش تھوڑا سا تعارف میں اور اضافہ کر دیتے .بڑی ذرہ نوازی ہوتی .خیر.اللہ تعالیٰ آپ کی محبت کو اپنی محبت میں بدل دے .والسلام
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
ابراہیم تھانوی صاحب: فورم میں آپ کا خیر مقدم کیا جاتا ہے. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو امیدیں لے کر آپ فورم میں آئے ہیں، انہیں پورا ہونے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو. آمین
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
iraqup.com_20090116_w7Vcv-8G0Q_283225218.gif


دعاء ہے کے آپ اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
ابراہیم تھانوی صاحب ہم سب فورم میں آپ کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں ۔۔۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ابراہیم تھانوی صاحب الغزالی فورم پہ خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔​
 
Top