دونوں میں بہت فرق ہے ۔
'+_+
ہاں جی
بہت زیادہ فرق ہے
&[]
اتنا کہ
میں بتا نہیں سکتا
چلیں آپ کا اتنا ہی اصرار ہے تو
بتا
دیتا ہوں
رکھی اور پڑی
پتہ چلا فرق کا ۔ ۔ ۔؟
کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
نہیں چلا ۔ ۔ ۔؟
او جی رکھی " ر " سے اور "پڑی " """ پ""" سے
رکھی میں "" کھ "" اور پڑی میں "" ڑ ""
البتہ آخری حرف ایک ہی ہے "" ی""
امید آپ کو فرق سمجھ آگیا ہو گا '@^@|||
[]---[]---[]---[]---[]---[]---
(استعمال بعد میں بتاؤں گا)