سوشل سائٹس شیئرنگ بٹن

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
صاحبان نے ملاحظہ کرہی لیا ہوگا کہ فورم میں سوشل نیٹ ورکنگ کے لیے استعمال کی جانے والی کچھ سائٹس کے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے، جو ہر پیغام کے نیچے ظاہر ہوں گے۔

اگر آپ ان میں سے کوئی بھی سائٹ استعمال کرتے ہیں تو الغزالی فورم کی آپ سے ایک درخواست ہے، کہ فورم میں جو پیغام / آرٹیکل آپ کو پسند ہو، اس کے نیچے سے اپنی مطلوبہ سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ چنیں (مثلاً ٹوِٹر) اور سائن اِن ہونے کے بعد شیئر کردیں۔ اس طرح اس آرٹیکل کا لنک آپ کے دوستوں کے پاس چلا جائے گا۔ اس طرح فورم کی تشہیر ہوتی رہے گی۔

forum.sharing.buttons.JPG
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top