ابن بشیر الحسینوی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ابن بشیر الحسینوی نے کہا ہے:
میرا نام ابراھیم ھے ابو رمیثہ کنیت ہے اور ابن بشیر الحسینوی کےنام سے کچھ لکھتا ہوں
انٹر نیٹ پر کام کرنا چاہتا ہوں اور ایک ویب سائٹ البشارہ ڈاٹ کام بھی بنائی ہے اللہ تعالی ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے ۔

جناب ابن بشیر الحسینوی صاحب
السلام علیکم
الغزالی فیملی آپ کو خوش آمدید کہتی ہے .اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات جلیلہ قبول فر مائے .
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
محترم جناب ابن بشیر الحسینوی صاحب

السلام علیکم

ہم سب آپ کو الغزالی فورم میں خوش آمدید کہتے ہے -
images


امید ہے آپ فورم کو بہتر بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے.

سبھی اراکین یہ بات ذہن نشین کریں کہ الغزالی میں آپ اپنے خیالات ' اپنی بات پوری آذادی کے ساتھ رکھ سکتے ہیں البتہ اس بات کا احتیاط رکھیں کہ آپ کی وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو اور کسی کی ذات نتقید کا نشانہ نہ بنے.

دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کے قلوب میں ایک دوسرے کے لئے محبت پیدا کرے اور پوری امت میں جوڑ پیدا کرے . آمین

 
Top