زبیر علیزی کذاب کا امام ابوحنیفہ کو دو دفعہ ابو خبیثہ لکھنا

M

Malang009

خوش آمدید
مہمان گرامی
اسلام علیکم
غیر مقلدین کے شیخ زبیر علی زیی صاحب امام ابو حنیفہؒ کو ابو خبیثہ لکھتے ہیں اور ایک دفعہ نہیں بلکہ دو دفعہ اور پھر پتا نہیں کس کے حوالے سے آگے لکھتے ہیں کہ امام ابوحنیفہؒ کے مسلمان ہونے میں ہی شک ہے اس سے پتا چلا کہ یہ لوگ کتنا بغض رکھتے ہیں امام ابوحنیفہؒ سے۔ زبیر علیزی کی کچھ ویڈیوز غیر مقلدین نے انٹرنیٹ پر لگا رکھی ہیں ۔ اور واللہ اسکی شکل دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اسکے چہرے پر پھٹکار برس رہی ہے ۔

jQwvcgrwGzkJP.jpg
 
ش

شاہد نذیر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بہت افسوس ہے کہ ایک مجہول خط کو بنا کسی ثبوت کے اتنے یقین سے محترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طرف منسوب کردینا بھی جھوٹ کی ہی ایک قسم ہے. ملنگ صاحب پہلے اسے زبیرعلی زئی حفظہ اللہ سے ثابت کریں ورنہ ایک مومن پر بہتان باندھ کر اپنی عاقبت خراب نہ کریں.

نوٹ: حق فورم پر یہی وہ مضمون تھا جس پر جب دیوبندی کئی دلیل نہ دے سکے تو مجھے غیرمعینہ مدت تک کے لئے بین کردیا گیا تھا. اس کا لنک ملاحظہ فرمائیں: (لنک حذف کیے گیے ہیں)

افسوس کی بات ہے کہ اس تھریڈ میں میری تماتر پوسٹس تصویری شکل میں تھیں جو کہ فورم خراب ہونے کی وجہ سے ضائع ہوگئیں لیکن میرے پاس محفوظ ہیں.
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ملنگ نے لکھا: زبیر علیزی کی کچھ ویڈیوز غیر مقلدین نے انٹرنیٹ پر لگا رکھی ہیں ۔ اور واللہ اسکی شکل دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اسکے چہرے پر پھٹکار برس رہی ہے ۔

اگر حقیقی پھٹکار دیکھنی ہو تو امین اوکاڑوی کا چہرہ دیکھ لو اس کی بھی بہت سی ویڈیو موجود ہیں.

جو ممبرز بحث و مباحثہ میں حصہ لے رہے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ سب و شتم سے کام نہ لیں۔ بلکہ براہ راست موضوع کے بارے میں کلام کریں۔
 
M

Malang009

خوش آمدید
مہمان گرامی
شاہد صاحب آپ دلیل دیں کہ یہ خط اصلی نہیں ۔ حق فورم میں بھی آپنے دستخط کی دلیل دی تھی جسکا جواب آپکو دیا جا چکا تھا ۔ اور بین آپکو آپکی قرآن و حدیث والی زبان کی وجہ سے کیا گیا تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
 
ش

شاہد نذیر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اس خط کو زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے منسوب کرنے کا دعوٰی آپ نے کیا ہے اس لئے اس کا ثبوت بھی آپ کے ذمہ ہے. دعویٰ آپ کر رہے ہیں اور اس کی دلیل ہم سے مانگ رہے ہیں یہ کونسا اصول ہے زرا ہمیں بھی بتادیں؟ جواب دینے سے پہلے آپ کو مشورہ ہے کہ جھوٹ، خیانت، دغابازی کی شناعت اور خباثت پر کوئی مضمون پڑھ لیں جو قرآن اور حدیث کے دلائل سے مزین ہو شاید اس کا کچھ اثر ہوجائے اور پھر جو جواب آئے وہ معقول ہو.
 

نعیم

وفقہ اللہ
رکن
الفاظ کے بازیگر شاہد صاحب جی کہ قارئین الغزالی کو گمراہ کر نیکی کو شش کرہے ہو؟
ملنگ جی کہ یہ عبات پڑھ لو''شاہد صاحب آپ دلیل دیں کہ یہ خط اصلی نہیں ۔ حق فورم میں بھی آپنے دستخط کی دلیل دی تھی جسکا جواب آپکو دیا جا چکا تھا ''
الٹا چور کتوال کو ڈانٹے. چاہئے یہ تھا کہ اس عبارت بالا کی تردید کرتے ،سوال ہی داغ دیا.اب آپ ہمیں اصول بتادیں اس تدلیل کی تردید کس کے ذمہ ہے؟
 
ش

شاہد نذیر

خوش آمدید
مہمان گرامی
نعیم نے کہا ہے:
الفاظ کے بازیگر شاہد صاحب جی کہ قارئین الغزالی کو گمراہ کر نیکی کو شش کرہے ہو؟
ملنگ جی کہ یہ عبات پڑھ لو''شاہد صاحب آپ دلیل دیں کہ یہ خط اصلی نہیں ۔ حق فورم میں بھی آپنے دستخط کی دلیل دی تھی جسکا جواب آپکو دیا جا چکا تھا ''
الٹا چور کتوال کو ڈانٹے. چاہئے یہ تھا کہ اس عبارت بالا کی تردید کرتے ،سوال ہی داغ دیا.اب آپ ہمیں اصول بتادیں اس تدلیل کی تردید کس کے ذمہ ہے؟

نجانے کیوں آپ ایسی مضحکہ خیز باتیں کرکے اپنی جگ ہنسائی کا سامان کررہے ہیں؟ ملنگ صاحب نے ایک چیز پیش کی اس دعوے کے ساتھ کہ یہ فلاں شخص کا کارنامہ ہے لیکن اس کی دلیل ملنگ کے پاس کچھ نہیں. اس کا سیدھا اور صاف مطلب یہ ہے کہ ملنگ صاحب ایک مجہول خط کو بنا کسی دلیل کے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طرف منسوب کرکے ان پر بہتان باندھ رہے ہیں. دیانت کا تقاضہ یہ ہے کہ کوئی شخص دعویٰ اس وقت کرے جب اس کے پاس اس دعوے کی دلیل ہو. ملنگ صاحب پہلے اس خط کی دلیل لائیں جس کے بعد ہی اس پر بات ہوسکے گی ورنہ ایسی مجہول چیزوں پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے.

نعیم صاحب آپ بھول رہے ہیں کہ یہ حق فورم نہیں بلکہ الغزالی ہے. حق فورم پر کیا ہوا یہ باتیں یہاں کرنا اس لئے فضول ہے کہ اس فورم پر تو وہ لنک بھی برداشت نہیں کیا گیا جو حق فورم پر اسی تھریڈ کا میں نے دیا تھا. حق فورم پر تو میری پوسٹس بھی موجود نہیں کہ پڑھنے والا اندازہ کرسکے کہ پھر میں نے ملنگ صاحب کو کیا جواب دیا تھا. بہرحال یہ طے ہے کہ وہاں بھی ملنگ صاحب اس خط کو زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کا ثابت نہیں کرسکے تھے اور نہ ہی یہاں یہ ممکن ہوگا. پڑھنے والوں کو آئندہ کی کچھ پوسٹس سے اس حقیقت حال کا علم ہوجائے گا.
 

نعیم

وفقہ اللہ
رکن
نہ خنجر اٹھا ہے نہ تلوار ان سے
یہ بازو میرے آزمائے ہو ئے ہیں۔

میری خواہش تھی حق فورم پر جو ہوا اس ‘‘فتح ‘‘کا جشن الغزالی پر مناتے ۔
لیکن لگتا ہے اپنی جگ ہنسائی کا سامان کیونکر بہم پہنچائیں گے۔
 
M

Malang009

خوش آمدید
مہمان گرامی
ویسے اس مسئلے کا حل بہت آسان ہے ، انٹرنیٹ پر آنے والے بہت سے غیر مقلدین کا علیزی کے ساتھ کسی نہ کسی طرح کا رابطہ ہے ۔ کچھ حضرات تو انکو اپنے چیٹ رومز میں بلا کر بیانات اور سوال و جواب کے سلسلے بھی کرواتے رہے ہیں ۔ لیکن اس سکین صفحے کو کتنا عرصہ ہوا کسی سے اتنی توفیق نہ ہوئی کہ اس کے بارے ایک تحریر علیزی کی لا کر مسئلہ حل کر دیا جائے ۔ ہرکوئی الٹی سیدھی چھوڑ رہا ہے ۔

بات صرف اتنی سی ہے کہ میں نے یہ خط دے دیا ۔ انداز تحریر ، لکھائی اور حتیٰ کے دستخط بھی بلکل ویسے ہی ہیں جیسے علیزی کے ۔ لیکن پھر بھی ہم سے ہی دلیل مانگی جا رہی ہے کہ کیا یہ خط علیزی کا ہے یا نہیں لیکن جوابی طور پر انکار کی کوئی دلیل نہیں دی جا رہی ۔ حالانکہ دعویٰ انکا بھی ہے کہ یہ خط علیزی کا نہیں ۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
جناب میں سمجھتا ہوں کہ غیر مقلدین میں یہ بات پائی جاتی ہے یہ احناف اور باالخصوص امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کے بارے میں بہت نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں
 

نوید

وفقہ اللہ
رکن
سلام علی من التبع الہدی
شاہد صاحب آپ کس ڈھٹائی سے سچ کو جھوٹ کہہ رہے ہیں؟ یہ آپ ہی حضرات کا دل گردہ ہے،آّ پ کو چاہئے کہ یا تو زبیر علی زئی کا کوئی ایسا خط پیش کریں جو ثابت کردے کہ یہ تحریر اور دستخط موصوف کے نہیں،یا ان کی کسی تحریر سے یہ ثابت کریں کہ وہ ائمہ کا احترام کرنے والے ہیں۔
انہوں نے تو اپنے دعوے پر دلیل پیش کر دی ہے، اس کو مجہول کہنا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ حضرات نہ دلیل کو جانتے ہیں اور نہ مانتے ہیں۔
مزمل نوید
 
Top