اسلام علیکم دوستوں : از پاکستانی

پاکستانی

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم دوستوں،
امید ہے تمام احباب خیرو عافیت سے ہونگے. آپ کے فورمز پر آ کر بہت اچھا لگا اللہ تبارک و تعالٰی الغزالی فورمز کو مزید ترقی دے اور اردو دنیا میں نمایاں مقام عطا فرمائے.
میرا تعارف صرف اتنا ہے کہ تعلق پاک.نیٹ سے ہے اور یہاں آمد غزالی بھائی کی وجہ سے ہوئی باقی ہر دیس اپنا دیس جہاں اردو وہاں ہم. شکریہ باقی آپ جو پوچھنا چاہیں جناب حاضر ہیں.


والسلام
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پاکستانی نے کہا ہے:
اسلام علیکم دوستوں،
امید ہے تمام احباب خیرو عافیت سے ہونگے. آپ کے فورمز پر آ کر بہت اچھا لگا اللہ تبارک و تعالٰی الغزالی فورمز کو مزید ترقی دے اور اردو دنیا میں نمایاں مقام عطا فرمائے.
میرا تعارف صرف اتنا ہے کہ تعلق پاک.نیٹ سے ہے اور یہاں آمد غزالی بھائی کی وجہ سے ہوئی باقی ہر دیس اپنا دیس جہاں اردو وہاں ہم. شکریہ باقی آپ جو پوچھنا چاہیں جناب حاضر ہیں.


والسلام

وعلیکم السلام پاکستانی بھائی
بے مثال اردو سے محبت کا جذبہ .سبحان اللہ

کئی باتیں پو چھنی ہیں.
اوریجنل نام........................
اوریجنل مصروفیت......................
اردو سے متعلق خدمات............
اور اپنے ہندوستان بھائیوں کیلئے کوئی پیغام...............
 

پاکستانی

وفقہ اللہ
رکن
اوریجنل نام........................ عباس بشیر
اوریجنل مصروفیت...................... مصروفیت تو بہت سی ہیں '+_+ ویسے وابستگی آئی ٹی سے ہے. ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں.
اردو سے متعلق خدمات............ کچھ نہ کچھ چلتا ہے رہتا ہے . زیادہ تر کام سروسز سے ہے . تعلمی اور تکنیکی معاونت کر کے خوشی ہوتی ہے . کچھ اردو نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتا رہا ہوں جیسے کہ blog aggregator sites وغیرہ.
اور اپنے ہندوستان بھائیوں کیلئے کوئی پیغام............... سب سے مشکل سوال. ^o^||3 . برامن رہیں ، وش رہیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں


والسلام
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ماشاء اللہ،

بلاگر (خصوصاً) اور پاک نیٹ (عموماً)، اور کچھ دوسرے فورمز، اردو کو آئی ٹی دنیا میں جِلا بخشنے والے بنیادی عنصر ہیں۔ آج اردو اتنی آسان ہوگئی ہے، صرف ان صاحبان کی بے لوث خدمات کی وجہ سے ہے۔ آپ کی جزا تو اللہ تعالیٰ ہی کو سزاوار ہے۔ ہمارے دل تو آپ کے لیے ہمیشہ دعا گو رہیں گے۔

اور آخر میں ”الغزالی“ میں خوش آمدید۔
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ۔۔۔۔۔

”الغزالی“ میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
مرحبا ۔۔۔مرحبا۔۔۔۔:::^^::: :::^^::: :::^^:::

بہت خوشی ہوئی آپ کے آمد پر ۔ ۔ ۔ ۔۔ :::^^::: :::^^::: :::^^:::

امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سکھنے ملے گا '@^@|||'@^@|||'@^@|||
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
خوش آمدید پاکستانی بھائی

امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ اب آتے رہیئ گا یہاں ۔'+_+
 
Top