اٴبوسفیان کامختصر تعارف

abusufiyan

وفقہ اللہ
رکن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ،
عبدالرشیدنسیم نام، کنیّت اٴبوسفیان کی نسبت سےجانا جاتاہوں،
بھارت کےوسطی صوبے مدھیہ پردیش کےایک خوبصورت شھر سرونج کارہنےوالاہوں۔
امیدہےیہاں الغزالی فورم پربہت کچھ سیکھنے کوملیگا انشااللہ
الغزالی ٹیم مبارکبادکی مستحق ہے
جزاءک اللہُ خیر
والسلام
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
برادر عزیز کیا خوبصورت نام پایا ہے کنیت کیا خوب چنی ہے۔
ہندوستان کا یہ پہلا اردو اسلامی فورم آپکے قیمتی مراسلات ہی کا منتظر ہے۔
امیدکرتا ہوں آپکے علم کی بدولت فورم دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔
آپکی آمد کا شکریہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
خوبصورت شہر کے خوبصورت نام وکنیت والے بھائی ابو سفیان کی خدمت میں
میرا بھی سلام .
ہندوستان کا یہ پہلا اردو اسلامی فورم آپکے قیمتی مراسلات ہی کا منتظر ہے۔
امیدکرتا ہوں آپکے علم وتوجہات اور بہترین مراسلات سے یہ فورم دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث برکت ومسرت ہے۔ آپ آئیں، احباب کو بھی لائیں۔ شکراً و جزاک اللہ خیرا!
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ابوسفیان صاحب ۔ ۔ ۔ آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ۔ آئے ہیں تو اب جانا نہیں ۔ ۔
 

abusufiyan

وفقہ اللہ
رکن
سیفی خان نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ابوسفیان صاحب ۔ ۔ ۔ آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ۔ آئے ہیں تو اب جانا نہیں ۔ ۔

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
سیفی خان صاحب۔۔انشااللہ الرحمن، آپ سب سے کچھ ناکچھ سیکھتا رہونگا۔۔۔۔۔۔۔۔[/font]
 

abusufiyan

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
خوبصورت شہر کے خوبصورت نام وکنیت والے بھائی ابو سفیان کی خدمت میں
میرا بھی سلام .
ہندوستان کا یہ پہلا اردو اسلامی فورم آپکے قیمتی مراسلات ہی کا منتظر ہے۔
امیدکرتا ہوں آپکے علم وتوجہات اور بہترین مراسلات سے یہ فورم دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔


انشااللہ تعالیٰ

والسلام
 

abusufiyan

وفقہ اللہ
رکن
سیفی خان نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ابوسفیان صاحب ۔ ۔ ۔ آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ۔ آئے ہیں تو اب جانا نہیں ۔ ۔

انشااللہُ الرحمٰن
[/size]
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
”الغزالی“ میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

11002_1223418933.gif
 
Top