دکھ کی گھڑی.اللہ مولانا مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دکھ کی گھڑی.اللہ مولانا مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے​

Moulana.jpg

بزرگ عالم دین حضرت مولانا حافظ وقاری ریاض الرحمٰن صاحب رشادی کل65سال کی عمر میں ''مکہ معظمہ ''میں مولائے حقیقی سے جاملے.انا للہ وانا الیہ راجعون.
بعد نماز عشاء حرم محترم میں حضرت کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہو ئی مولانا کی وفات سے پورا جنوبی ہند سوگوار ہے .مولانا کی دینی وملی خدمات بے شمار ہیں. جامع مسجد بنگلو رکے مولانا مرحوم خطیب وامام تھے .

تمام قارئین حضرت مولانا رحمۃ اللہ کے لئے دعاء مغفرت فر مائیں.
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مولانا کی دینی خدمات قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے اٰمین
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ مولٰنا کی خدمات کو شرف قبولیت اور مولانا کو شفاعت محمدی سے نوازے۔ آمین
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
اناللہ وانا الیہ راجعون



اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے - ان کی قبر کو نور سے منور کردے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے . آمین
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اللہ ان کی مغفرت کرے۔ آمین
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
قال تعالى۔۔۔۔

(وبشر الصابرين الذين اذااصابتهم مصيبة قالو انا لله وانا اليه راجعون)

يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضيةفادخلي في عبادي وادخلي جنتي"

صدق الله العظيم۔۔۔۔۔

اللہ سبحانه و تعالٰی مرحوم کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔آمین يارب العالمين ...!
 

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مولانا کی دینی خدمات قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے اٰمین
 
Top