پیار

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن


بیوی کو تھپڑ مار کر

شوہر بولا:

آدمی اسے ہی مارتا ہے جسے پیار کرتا ہے

بیوی نے2 تھپڑ 4 لاتیں 10-12 ڈنڈے مارے

اور بولی:

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میںآپ سے پیار نہیں کرتی ۔ ۔ ۔​
 
Top