302

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن


جنگل میں شیر کی بیوی کو کسی نے قتل کردیا

شیر نے سب جنگل والوں کوتفتیش کے لیئے بلایا

سب سے پیچھے ایک چوہا بھی آرہا تھا

زیبرے نے کہا : تم کدھر جا رہے ہو ؟

چوہے نے مونچھوں پہ ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا

’’ تیرے لالے تے وی 302 دا کیس اے ‘‘​
 
Top