میں ہوں اعجازالحسینی

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا سا شہر میلسی اس سے میرا تعلق ہے

چھوٹا سا زمیندار ہوں کتاب سے عشق کی حد تک لگا ؤ

یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا​
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
حسینی بھا ئی
آپ آئے بہار آئی
بس آپ اس فورم کا ایک حصہ بن جائیں۔اور اپنی تخلیقات سے ہم جیسوں کی راہنمائی فرمائیں
آُ پ کی آمد ہمارے لئے خوش بختی کی نوید اور ہماری کا میابی کی ضمانت ہے۔
میں بتا نہیں سکتا آج میں کتنا خوش ہوں ،اللہ اس محبت کو قائم ودائم رکھے ۔یہ فورم آپ کا اپنا ہے
مکمل طور پر تمام قارئین آپ کے حوالے ہیں۔
والسلام محتاج دعا
کلیم احمد قاسمی
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
یہاں میری آمد اردونامہ کے ایک رکن اور میرے بہت ہی قابلِ احترام بھائی ( جوکہ اردونامہ پر شیرازی کے نام سے آتے ہیں) کی وجہ سے ہوئی ہے
 
Top