شادیوں میں سادگی درکا ر ہے

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
شادیوں میں سادگی درکا ر ہے

ہائے ! رے یہ شادیوں کی دھوم دھا
چار سو با راتیوں کا ازدھام

اور یہ کا ریں قطار اندر قطار
لائنیں اسکو ٹروں کے بیشمار

گھر گھڑاہٹ میں براتی کا یہ زور
ریڈیو کے گیت اور گا نوں کا شور

دیدنی باراتیوں کی شان ہے
جیتنا جیسے کوئی میدان ہے

کیا اسی کا نام شادی ہے یہاں؟

یہ بھی رشتہ جوڑنے کا ہے طریق
باپ لڑکی کا ہے یا کوئی فریق

یہ وصولی کی رقم چندہ ہے کیا؟
یہ بھی با عزت کوئی دھندہ ہے کیا

سائیکل ہے یہ سسرال کا
یہ گھڑی سرقہ ہے لوٹے مال کا

گو شت چاول ہر مسالہ ٹھیک ہے
یہ نمک چاول یہ در در کی بھیک

یہ نہیں ہر گز شریعت کا وصول
یہ ڈھٹائی ہے ہماری اور یہ بھول

شادیوں میں سادگی درکا ر ہے
اور باقی جو بھی ہے بیو پار ہے​
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
کلیم احمد قاسمی نے کہا ہے:
شادیوں میں سادگی درکا ر ہے

ہائے ! رے یہ شادیوں کی دھوم دھا
چار سو با راتیوں کا ازدھام

اور یہ کا ریں قطار اندر قطار
لائنیں اسکو ٹروں کے بیشمار

گھر گھڑاہٹ میں براتی کا یہ زور
ریڈیو کے گیت اور گا نوں کا شور

دیدنی باراتیوں کی شان ہے
جیتنا جیسے کوئی میدان ہے

کیا اسی کا نام شادی ہے یہاں؟

یہ بھی رشتہ جوڑنے کا ہے طریق
باپ لڑکی کا ہے یا کوئی فریق

یہ وصولی کی رقم چندہ ہے کیا؟
یہ بھی با عزت کوئی دھندہ ہے کیا

سائیکل ہے یہ سسرال کا
یہ گھڑی سرقہ ہے لوٹے مال کا

گو شت چاول ہر مسالہ ٹھیک ہے
یہ نمک چاول یہ در در کی بھیک

یہ نہیں ہر گز شریعت کا وصول
یہ ڈھٹائی ہے ہماری اور یہ بھول

شادیوں میں سادگی درکا ر ہے
اور باقی جو بھی ہے بیو پار ہے​

بہت خوب واقعی ہمارے ہاں یہی ضرورت ہے کہ سادگی کو اپنا جائے کیونکہ سادگی میں ہی حسن ہے اور یہی ہماری تعلیمات میں ہے
 
Top