ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا انگریز : یہاں سے زمین کتنی دور ہے ؟ سردار: ایک کلو میٹر انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگاکر پوچھا کس طرف ؟ سردار: تھلے نوں/نیچے کی طرف