بیان ( شیخ موسیٰ روحانی البازی )

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
میرے پاس ایک دو سوفٹ وئیرز ہیں۔ جن پر یو ٹیوب اون ہوتی ہے۔ ایک سوفٹ وئیر ذیشان بھائی نے دیا تھا۔ اس پر بھی چلائی تو یہاں ویڈیوز نظر آنے لگیں۔ آپ اس سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=kERusIuaCVY&feature=related[/video]

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=RkGl_UPFiro&feature=mfu_in_order&list=UL[/video]

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=0Yz2FXp7hZE&feature=mfu_in_order&list=UL[/video]

[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=78JpmTX6aEM&feature=mfu_in_order&list=UL[/video]​
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم

@[پیامبر] بھائی ۔ اس دھاگہ میں پوسٹ نمبر 3 اور چار میں (نبیل بھائی و عامر بھائی) کی پوسٹ میں“ جزاک اللہ“ صحیح نہیں لکھا۔ برائے مہر بانی اسے درست فرمادیں۔ شکریہ۔

جزاک اللہ احسن الجزا۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
@[اسداللہ شاہ] بھائی اس پوسٹ کو رپورٹ کیا گیا ہے، کہ اس میں ویڈیوز نہیں ہیں۔ کیا آپ دیکھ کر بتاسکتے ہیں؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

@[پیامبر] بھائی یہ جو ویڈیوز اسد بھائی نے یہاں لگائی ہیں۔ یہ یوٹیوب سے شئیر کی گئی ہیں۔ اور یو ٹیوب پاکستان میں بین یعنی بلاک ہے۔ اس لیے یہ ویڈیوز پاکستان میں نہیں چلیں گی ۔ البتہ بیرون ملک صارفین اسے دیکہ سکتے ہیں۔ جب تک پاکستان میں یو ٹیوب اون نہیں ہوتی ۔ یہ ویڈیوز آپ کو نظر نہیں آئیں گی۔

والسلام
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
@داود علی
میں نے اسے پراکسی پر بھی چلایا تھا۔ لیکن نہیں چلیں۔ جب کہ براہ راست لنک چل رہے تھے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم
@[پیامبر] بھائی میرے پاس ایک دو سوفٹ وئیرز ہیں۔ جن پر یو ٹیوب اون ہوتی ہے۔ ایک سوفٹ وئیر ذیشان بھائی نے دیا تھا۔ اس پر بھی چلائی تو یہاں ویڈیوز نظر آنے لگیں۔ آپ اس سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرکے دیکہ سکتے ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک اور سوفٹ وئیر بھی میرے پاس ہے۔اس کی سپید اچھی ہے۔ جب کوئی بیان وغیرہ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوتو اس سے کر لیتا ہوں۔ اگر لائٹ نے ساتھ دیا تو شئیر کردوں گا۔
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
انتہائی معذرت کے ساتھ یوٹیوب دیکھنے والابہت کم بچ سکتاہے اسکی خباثت سے۔
اس لیے دفعہ کریں اس غلط چیز کو۔ ماناکہ نیت اچھی ہوتی ہے، اچھی چیزیں ہی سرچ کریں پر یاد نہیں دوستوں کو کہ ہم جب سرچ کرتے ہیں تو اپنی مطلوبہ سرچ کے ساتھ کیا کیا غلیظ مناظر اوپن دکھائی دیتے ہیں۔
اس لیے الحمدللہ میں نے تو ہمیشہ کے لیے یوٹیوب سے توبہ کرلی ہے۔
باقی سب دوستوں سے بھی یہی عرض کروں گا کہ
اللہ کے واسطے اپنا ایمان بچائیں یوٹیوب سے دور بھاگیں۔
 
Top