سارہ خان کے ہزار مراسلات مکمل

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
سارہ خان کے ہزار مراسلات کی تکمیل پر





:->~~ بہت بہت مبارک:->~~




g9t7nhxapoe.gif
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
بہن سارہ خان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
congratulations_card.jpg


حسن قادری صاحب آپ میری بہن سے کیوں حسد کررہے ہیں


معافی چاہتا ہوں آپ کا حسد کرنا صحیح ہے کیونکہ آپکی پوسٹیں تو 300 نہیں ہوئیں []==[][]==[][]==[][]==[]
:-(||> :-(||> :-(||>​
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
بہن سارہ خان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
congratulations_card.jpg


حسن قادری صاحب آپ میری بہن سے کیوں حسد کررہے ہیں


معافی چاہتا ہوں آپ کا حسد کرنا صحیح ہے کیونکہ آپکی پوسٹیں تو 300 نہیں ہوئیں []==[][]==[][]==[][]==[]
:-(||> :-(||> :-(||>​
حسد نہیں کر رہا خوش ہوں چلو انہیں کوئی کام تو ملا جسے شوق سے ادا کیا جارہا ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
حسن خان نے کہا ہے:
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
بہن سارہ خان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
congratulations_card.jpg


حسن قادری صاحب آپ میری بہن سے کیوں حسد کررہے ہیں


معافی چاہتا ہوں آپ کا حسد کرنا صحیح ہے کیونکہ آپکی پوسٹیں تو 300 نہیں ہوئیں []==[][]==[][]==[][]==[]
:-(||> :-(||> :-(||>​
حسد نہیں کر رہا خوش ہوں چلو انہیں کوئی کام تو ملا جسے شوق سے ادا کیا جارہا ہے

ا

چھا جی%*-{
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
دیر سے ہی صحیح، پر میری طرف سے بھی مبارک باد وصول کریں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حسد نہیں کر رہا خوش ہوں چلو انہیں کوئی کام تو ملا جسے شوق سے ادا کیا جارہا ہے
یہ سب کیا ماجرہ ہے۔ہمارے مولانا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا گیا۔شہنشاہ جی کمیشن بثھائیں ہمارا آپ سے انرودہ(درخواست) ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سڑکیں اکھڑوادینگے ، کھمبے ہٹوادینگے ، ڈنڈے پڑوا دینگے ، جوتے لگوا دینگے ، رکن کو طلب کرلینگے اور کمیشن بٹھا دینگے
ناظم غائب ہے یا نا ظمہ۔؟؟؟
ویسے ناظمہ آج آن لائن ہین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سڑکیں اکھڑوادینگے ، کھمبے ہٹوادینگے ، ڈنڈے پڑوا دینگے ، جوتے لگوا دینگے ، رکن کو طلب کرلینگے اور کمیشن بٹھا دینگے
ناظم غائب ہے یا نا ظمہ۔؟؟؟
ویسے ناظمہ آج آن لائن ہین
بڑی جلی کٹی سنارہے ہو بیگم ناراض ہیں کیا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بڑی جلی کٹی سنارہے ہو بیگم ناراض ہیں کیا
کون سی بیگم ، کہاں کی بیگم ، کیسی بیگم ، اور اس معاملہ میں بیگم کہاں سے وارد ہوگئیں
دوسرا آپ نے ہی کہا بٹھادو، لٹا دو ، ہم نے کہا جڑ سے ہی معاملہ اکھاڑ دو
 
Last edited:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کون سی بیگم ، کہاں کی بیگم ، کیسی بیگم ، اور اس معاملہ میں بیگم کہاں سے وارد ہوگئیں
دوسرا آپ نے ہی کہا بٹھادو، لٹا دو ، ہم نے کہا جڑ سے ہی معاملہ اکھاڑ دو
ضروری تو نہیں اپنی بیگم نفیسہ بیگم،کبیرہ بیگم،مہہ لقا بیگم،موٹی بیگم ،پتلی بیگم کوئی سی بھی بیگم ہوسکتی ہیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top