چور

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک شخص سے اس کے دوست نے پو چھا سناو بچے کیا کرتے ہیں کہنے لگا بڑا بیٹا ایم اے ہے اس سے چھوٹا بی اے ہے تیسرا چور ہے ارے بھائی چور کو کیوںگھر میں رکھا ہے گھر سے نکال کیوں نہیں دیتے کہنے لگا کیا کروں ایک وہی تو کماتا ہے باقی سب بے کار پھرتے ہیں
 
Top