تعارف نامہ

کفایت اللہ

وفقہ اللہ
رکن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کفایت اللہ کے نام ، ابوالفوزان کی کنیت اورسنابلی کی نسبت سے جانا جاتاہوں.
صراط الھدی فورم کے ذریعہ اس فورم تک رسائی ہوئی.
امید ہے کہ یہاں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا.
اس بات پر بے حد خوشی ہورہی ہے کہ اہل ہند نے بھی اس طرح کے فورم کی بنیاد رکھ دی ہے.
جزاہم اللہ خیرا.
گرچہ یہ فورم ابھی ترقی کے مرحلہ میں ہے لیکن اس کے باوجود بھی یہاں کچھ بہترین آپشن ایسے ہیں جو میں نے کسی بھی فورم پر نہیں دیکھے.
میری گذارش ہے کہ ذمہ داران اس فورم کو ممتاز بنانے کے ساتھ ساتھ ان تمام سہولیات سے مزین کریں جو دوسرے فورم پر دستیاب ہیں.
ساتھ ہی یہ بھی توقع ہے کہ یہاں ہرشخص کو آزادی کے ساتھ وہ سب کچھ لکھنے کو ملے گا جوکتاب وسنت کی روشنی میں درست ہوگا.
میں اس پیش قدمی پر انتظامیہ کومبارکباد دیتاہوں.
والسلام.
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
کفایت اللہ نے کہا ہے:

محترم کفایت اللہ بھائی
مر حبا
آپ کی صاف گوئی اچھی لگی ہم دعویٰ تو نہیں کرتے البتہ یقین دلاتے ہیں ۔کہ آپ کو مکمل طور پر لکھنے کی آزادی ہو گی ۔قرآن سنت یہ تو مذہب اسلام کی اساس ہیں ان کی روشنی میں جو باتیں پیش کی جاتی ہیں وہ سر آنکھوں پر۔ ہم تو اقوال سلف کی روشنی میں بھی کہی جا نیوا لی باتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ًمحترم ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور مفید مضامین ،قابل قدر تجاویزو قیمتی مشورےکےمشتاق ہیں۔اللہ رب العزت ‘‘اراکین صراط الہدی کو،،اجر جزیل عطا فرمائے اس فورم نےہمارا بھر پور تعاون کیا۔والسلام
 
شرر

وفقہ اللہ
رکن افکارِ قاسمی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب والا آپ کی تشریف آوری ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے ۔
آپ کی تجا ویز پر منتظمین الغزالی امید ہے کہ ضرور غور فر مائیں گے
جناب والا قوانین وضوابط کے موافق ہر تحریر کے قبولیت کا اعلان رسمی
نہیں ہے،جیسا کہ میں سمجھتا ہوں ہم آپ کی تخلیقات کے منتظر ہیں۔
 
جمشید

وفقہ اللہ
رکن
کتاب وسنت کی روشنی میں کہی گئی باتوں سے کس مسلمان کو مجال انکار ہوسکتاہے ۔بس گزارش اتنی ہے کہ فقہاء کرام کا مقام ومرتبہ اوران کی دینی خدمات کو ملحوظ خاطررکھاجائے۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر. امید ہے آپ فورم کو بہتر بنانے میں ایڈمنز کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے. جزاک اللہ خیرآ
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
برادر عزیز یہاں آپ تشریف لائے آپکا شکریہ
بھائی اللہ کا قرآن ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے ملا۔ حدیث کے راوی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں اور صحاب کرام سے علم پڑھا امام ابو حنیفہ نے اور اسطرح یہ کتاب و سنت کا علم ہم تک پہنچا۔ اللہ نے نبی عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کو ائمہ اربعہ کے ذریعے محفوظ کردیا۔
میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں اللہ آپکو خوش رکھے۔ آمین یا رب صلی وسلم
 
سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
بہت اچھا لگا جو کچھ آپ نے لکھا ۔ آپ بھی کبھی کبھی فورم کا چکر لگایا کریں
جزاک اللہ
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
سیما نے کہا ہے:
السلام علیکم
بہت اچھا لگا جو کچھ آپ نے لکھا ۔ آپ بھی کبھی کبھی فورم کا چکر لگایا کریں
جزاک اللہ
یہ دھمکی بہن آپ کس کو لگارہی ہیں؟
 
سیما

وفقہ اللہ
رکن
یہ دھمکی تو نھی ہے یہ تو میں نے ریکویسٹ کی تھی ۔۔ کفایت بھائ سے کبھی کبھی وو بھی الغزالی کا چکر لگایا کرے ۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
کبھی کبھی نہیں نا....!

~^o^~ کبھی کبھی نہیں نا... آپ خود کبھی کبھی آتی ہیں، مطلب اب ہر کوئی کبھی کبھی ہی آیا کرے تو فورم کا اللہ حافظ%||:-{
 
سیما

وفقہ اللہ
رکن
اچھا تو کیا میری وجہ سے فورم کا اللہ حافظ ہے تو پھر میں نا ہی آیا کروں ؟ پھر فورم خوب ترقی کرے گا ہے نا؟؟؟؟؟؟؟
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
thumbnail.aspx
 
ابراھیم تھانوی

وفقہ اللہ
رکن
کفایت اللہ بھائی کی بات درست ھے کہ اس فورم پر تمام سہولتیں میسر ہونی چاہئے ابھی میں نیا ہوں مکمل فورم کا وزت نہیں کر سکا امید ہے اس میں بہت کچھ ملے گا.
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ابراھیم تھانوی نے کہا ہے:
کفایت اللہ بھائی کی بات درست ھے کہ اس فورم پر تمام سہولتیں میسر ہونی چاہئے ابھی میں نیا ہوں مکمل فورم کا وزت نہیں کر سکا امید ہے اس میں بہت کچھ ملے گا.

ہر فرد کو لکھنے اور اپنی بات کہنے کی پوری آزادی ہے .ہاں کسی کی ذات کو تنقید کا نشانہ بنا یا جائے تو.
 
Top