فورم کی نئی تھیم (بلیو سٹیل)

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم
فورم میں نئی تھیم کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ تھیم مکمل انگریزی میں تھی، اس اردوانے میں مکمل طور پر عامر کا ہاتھ رہا ہے۔ انہوں نے جس عرق ریزی سے اسے اردوایا ہے، اس عمل میں انہیں بلاشبہ کئی دن لگے ہیں۔ اس کا اندازہ تو شاید ہم نہ کرسکیں لیکن یہ ضرور ہے کہ آپ کے حوصلہ افزا پیغامات انہیں آئندہ اس طرح کے اقدامات کرنے پر ضرور مجبور کریں گے۔
پچھلی تھیم میں جتنے پلگ انز تھے، انہیں یہاں رکھنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ اگر کچھ کمی بیشی محسوس ہو تو یہاں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔
یہ تھیم پچھلی تھیم سے یکسر مختلف ہے۔ اس کی خصوصیات تو آپ کے سامنے استعمال کے بعد ہی آئیں گی لیکن ایک چیزایسی ہے جن کا ذکر کرنا یہاں ضروری ہے۔
ویلکم اسکرین جہاں یوزر کنٹرول پینل وغیرہ ہوتا تھا، اب آپ کو ہر صفحے پر افقی شکل میں آپ کی براؤزر کی اسکرین کے ساتھ ملی ہوئی ہوئی نظر آئے گی۔ جیسے کہ آپ سکرین شاٹ میں واضح لال رنگ کا باکس دیکھ سکتے ہیں۔
یہ بات یاد رہے کہ یہ حصہ آپ کی اسکرین کے ساتھ موو کرے گا۔ آپ صفحے کے اوپری حصے میں رہیں یا نچلے، یہ حصہ یہیں رہے گا۔
new-theme-screenshot.jpg

لاگ اِن اور لاگ آؤٹ ہونے کے اسکرین یہیں دستیاب ہوگی۔ شکریہ
login.jpg

اب آپ کے تبصروں کا انتظار ہے۔ خاص کر استعمال میں کوئی پریشانی ہو تو ضرور بتائیں۔ اور اپنی دعاؤں میں عامر کو ضرور یاد رکھیں۔
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
پیامبر بھائی واقعتاََ عامر کی یہ فورم کے لیے اعلٰی کاوش ہے لیکن یہاں کچھ مسئلہ ہورہا ہے مثلاََ آپنے جو مجھے لنک بھیجا تھا اسکا پتا ہی نہیں چل رہا تھا کہ کیا اور کہاں لکھا ہوا ہے۔
کسی تحریر کا جواب دیں تو اس تحریر کو اتنی اہمیت نہیں ملتی اس کے رنگ بھی دیکھ لیے جائیں
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
فورم میں کچھ امور قابلِ توجہ ہیں، انہیں عن قریب دیکھ لیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
عامر بھائی کا یہ کام قابل تحسین ہے ۔۔۔۔

اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا کرے۔ آمین

بہت بہت شکریہ
 
عامر

وفقہ اللہ
رکن
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
وعلیکم السلام
پیامبر بھائی واقعتاََ عامر کی یہ فورم کے لیے اعلٰی کاوش ہے لیکن یہاں کچھ مسئلہ ہورہا ہے مثلاََ آپنے جو مجھے لنک بھیجا تھا اسکا پتا ہی نہیں چل رہا تھا کہ کیا اور کہاں لکھا ہوا ہے۔
کسی تحریر کا جواب دیں تو اس تحریر کو اتنی اہمیت نہیں ملتی اس کے رنگ بھی دیکھ لیے جائیں
لنک کا جو مسئلہ تھا، و مجھے بھی دکھا اور اس مسئل کا ھل بھی ہو گیا ھے۔۔۔۔۔۔۔
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
موضوع کی سائز اگر تھوڑی بڑی کی جائے اور ۔۔۔۔“موضوع کا موڈ | Linear موڈ “ کے بعد تھوڑی جگہ چھوڑ دیں تو بہتر دکھائی دے گا ۔

جزاک اللہ
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
نورمحمد نے کہا ہے:

عامر بھائی ۔ ۔ ۔کیا اس بارےمیں کچھ کر سکتے ہیں ؟؟؟
 
آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
اتنی محنت کرنے کا اجر اللہ عزوجل ہی دے گا۔
ایک بات کہنا چاہوں گا،
یہ جو بلاگ کے اوپر زیادہ اور نیچے جو بار ہے ان کو کا لا رنگ دیا گیا ہے اس سے مجھے پریشانی ہوتی ہے آنکھوں کو بھلا نہیں لگتا ۔
کیا ان کی جگہ آپ دوسرے رنگ استعمال کرنا پسند کرے گے؟
 
آصف رضا

وفقہ اللہ
رکن
گہرا کا لا رنگ آنکھوں کو اچھا نہیں لگتا۔
پریشانی معلوم ہوتی ہے۔
کالے کی جگہ کوئی اور رنگ ہو تو بہتر ہوتا۔
آپ کی اس کاوش پر اللہ آپ کو اجر دے گا۔
شکریہ۔
 
عامر

وفقہ اللہ
رکن
آصف رضا نے کہا ہے:
اتنی محنت کرنے کا اجر اللہ عزوجل ہی دے گا۔
ایک بات کہنا چاہوں گا،
یہ جو بلاگ کے اوپر زیادہ اور نیچے جو بار ہے ان کو کا لا رنگ دیا گیا ہے اس سے مجھے پریشانی ہوتی ہے آنکھوں کو بھلا نہیں لگتا ۔
کیا ان کی جگہ آپ دوسرے رنگ استعمال کرنا پسند کرے گے؟

ٹھیک ہے، تو اب اس رنگ کے بارے میں کیا سوچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
عامر محمد نے کہا ہے:

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔

اور میری عرضی کا کیا ہوا عامر بھائی ؟ ؟ ؟ ؟
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

09-12-2011 12:18 PM)نورمحمد لکھیں موضوع کی سائز اگر تھوڑی بڑی کی جائے اور ۔۔۔۔“موضوع کا موڈ | Linear موڈ “ کے بعد تھوڑی جگہ چھوڑ دیں تو بہتر دکھائی دے گا ۔
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

آپ براہ مہربانی، مجھے سکرین شاٹ دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
(موضوع کی سائز) مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور Linear موڈ کیا ہے۔۔۔۔۔۔
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
عامر بھائ۔۔۔

آپ پوسٹ نمبر 1 کے بالکل اوپر نیلے رنگ کی لائن میں سسفید کلر میں یہ دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔
موضوع کا موڈ | Linear موڈ فورم کی نئی تھیم (بلیو سٹیل)

میں بس یہ کہنا چاہتا تھا کہ درج بالا میں اگر تھوڑا اسپیس دیا جائے اور موضوع کی سائز بڑی کر دی جائے تو بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔مثلا اس طرح ۔۔۔

موضوع کا موڈ | Linear موڈ --- فورم کی نئی تھیم (بلیو سٹیل)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو تو۔۔۔۔ ورنہ جیسا ہے ٹھیک ہے

جزا ک اللہ
 
Linear موڈ کے باد اسپیس دے دی گئی ہے، آپ آپ اسے چیک کرلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور موضوع کی سائز بھی 2px بڑا کر دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ چیک کرلے ٹھیک ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ ۔۔۔

سائز تو میرے خیال سے بہت بہتر ہے۔۔۔

البتہ اسپیس کا کیا مسئلہ ہے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ جتنا بھی اسپیس دو ۔۔۔ کچھ اثر نہیں ہوتا۔۔۔

خیر۔۔۔ اب میرے حساب سے بہت بہتر ہے۔۔۔ اگر کسی کو پسند نہ ہو تو ضرور اپنی رائے دے

جزاک اللہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top