اپنے تعارف کے لئے یہی بات کافی ہے

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر

اپنے تعارف کے لئے یہی بات کافی ہے
ہم اس پہ نہیں چلتے جو رستہ عام ہو جائے​

بنت حوا ! تمام ممبران کی خدمت میں سلام پیش کرتی ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا تعلق مریخ سے

جی

نہیں

عطارد سے

نہیں جناب

پلوٹو سے

ارے نہیں

زہرہ سے

غلط سمجھے آپ

میرا تعلق

آپ کی اسی زمین سے ہے

اور پھر اس زمین کے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ۔ ۔ ”””” ایشیاء “““ کے ایک عظیم ملک ”” اسلامی جمہوریہ پاکستان ““ کے ایک بہت بڑے شہر ””” شہر قائد کراچی ““ سے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الغزالی کے بارے میں بہت ہی خاص بندے سے پتہ چلا سو جوائن کیا ۔ ۔ ۔ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام

بنت حوا
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
بہن تعارف اچھا ہے اور میں آپکو اس خاص فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں اگر آپ عام راستے پر نہیں جاتی ہیں تو یاد رکھیں ہمارا راستہ یعنی یہ فورم بہت خاص ہے اور راہ گزر بھی ہم خاص چنتے ہیں۔
 
سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
بنت حوا جی الغزالی پہ خوش آمدید ۔ ۔ ۔اور تعارف کروانے کا انداز بہت ہی خوب ہے ۔ ۔
تعارف کروانے کا شکریہ
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
بنت حوا نے کہا ہے:

اپنے تعارف کے لئے یہی بات کافی ہے
ہم اس پہ نہیں چلتے جو رستہ عام ہو جائے​

بنت حوا ! تمام ممبران کی خدمت میں سلام پیش کرتی ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا تعلق مریخ سے

جی

نہیں

عطارد سے

نہیں جناب

پلوٹو سے

ارے نہیں

زہرہ سے

غلط سمجھے آپ

میرا تعلق

آپ کی اسی زمین سے ہے

اور پھر اس زمین کے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ۔ ۔ ”””” ایشیاء “““ کے ایک عظیم ملک ”” اسلامی جمہوریہ پاکستان ““ کے ایک بہت بڑے شہر ””” شہر قائد کراچی ““ سے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الغزالی کے بارے میں بہت ہی خاص بندے سے پتہ چلا سو جوائن کیا ۔ ۔ ۔ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام

بنت حوا

انداز تو بتا رہا ہے کہ آپ سیکھنے نہیں بلکہ سیکھانے تشریف لائی ہیں
بہت خوب جی ۔ ۔ ۔ خوش آمدید جناب

چلو ہمیں تو آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملے گا ۔ ۔ ۔ ویسے بھی ہمارا یہ فورم ایسا ہے کہ جو یہاں آجاتا ہے وہ اسی کا ہو کر رہ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آپ کو یہاں ایک فیملی ماحول ملے گا
آپکی تشریف آوری کا شکریہ
 
رجاء

وفقہ اللہ
رکن
خوش آمدید جناب

انشاءاللہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ویسے بھی ہمارا یہ فورم ایسا ہے کہ جو یہاں آجاتا ہے وہ اسی کا ہو کر رہ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آپ کو یہاں ایک فیملی ماحول ملے گا ۔ بلکہ یوں سمجھئے کہ مکمل فیملی ہی ملے گی '@^@|||'@^@|||
آپکی تشریف آوری کا شکریہ
 
محمد طیب قاسمی

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب جی ۔ ۔ ۔ خوش آمدید جناب
ھماری فیملی یعنی الغزالی فیملی کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
انشاءاللہ
پلیز اپنا پورا تعارف کروائیں
:)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:)
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ نے تعارف کروایا ہے یا پہیلیاں بھجوارہی ہیں؟
خیر فورم میں خوش آمدید۔۔۔
 
خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
بنت حوا باجی آپ کو اس خوبصورت اسلامی فورم میں خوش آمدید
آپ شاید وہ ہی ہیں نا جو کبھی ہماری اردو فورم میں بھی ہوا کرتی تھیں؟
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب تعارف کیا ہے آپ نے ۔۔ ۔ ۔ ۔مجھے تو پرائمری اسکول یاد دلادی آپ نے جب استاد ہم کو عطارد ، زہرہ۔۔۔ وغیرہ رٹاٹے تھے ۔۔ ہا ہا ہا۔۔

امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے ملے گا ۔۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
بنت حوا صاحبہ السلام علیکم
آپ نے اس قدر سیاروں کے نام لے دئیے ہیں کہ اب شک ہو رہا ہے کہ جس آخری سیارے کا ذکر آپ نے کیا ہے ،اس کا نام بھی آپ کو صحیح سے یاد ہے یا نہیں ؟
ہاں ایک بات آپ نے سچ لکھی ہے وہ یہ کہ آپ عام راستوں پر چلنے کی عادی نہیں معلوم ہوتیں ،لیکن یہ عادت بھی کچھ ایسی نئی نہیں ہے بہتیرے آپ سے پہلے ہو گذرے ہیں جو عام راستوں سے ہمیشہ بیزا ر رہے یا یوں کہئے کہ خائف رہے ۔
آپ کی پوسٹ دیکھکر اندازہ یہ ہوا کہ آپ میں اچھا خاصا ٹیلنٹ ہے ،اسے کام میں لائیے اور کوئی مفید پوسٹ ارسال کیجئے ۔قوم کو آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے ،نئے راستے سے ہی سہی مگر حاجت مندوں کے پاس پہنچئے۔
والسلام محمد عمران مظاہری،
 
أضواء

وفقہ اللہ
رکن
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

”الغزالی“ میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

11002_1223418933.gif
 
mahad_85

وفقہ اللہ
رکن
بنت حوا نے کہا ہے:

اپنے تعارف کے لئے یہی بات کافی ہے
ہم اس پہ نہیں چلتے جو رستہ عام ہو جائے​

بنت حوا ! تمام ممبران کی خدمت میں سلام پیش کرتی ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا تعلق

آپ کی اسی زمین سے ہے

اور پھر اس زمین کے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ۔ ۔ ”””” ایشیاء “““ کے ایک عظیم ملک ”” اسلامی جمہوریہ پاکستان ““ کے ایک بہت بڑے شہر ””” شہر قائد کراچی ““ سے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الغزالی کے بارے میں بہت ہی خاص بندے سے پتہ چلا سو جوائن کیا ۔ ۔ ۔ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

والسلام

بنت حوا

السلام علیکم،
کیا آپ آئی ۔ ٹی ۔درسگاہ والی بنت حوا ھیں؟؟
 
Top